The vision Informatics Academy Dhoke Hassu Rawalpindi

The vision Informatics Academy Dhoke Hassu Rawalpindi

Share

We are providing Quality Education for all.

21/04/2025

الحمدللہ دی ویژن انفارمیٹکس اکیڈمی ڈھوک حسو راولپنڈی نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی جانے والی کلاس کے لئے الوداعی اور آنے والی کلاس کے لئے استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنسپل دی ویژن انفارمیٹکس اکیڈمی قاسم خان خٹک صاحب اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔

07/03/2025

پرنسپل دی ویژن انفارمیٹکس اکیڈمی ڈھوک حسو راولپنڈی جناب قاسم خان خٹک صاحب شاہین سکول ڈھوک حسو میں منعقدہ کلاس دہم کی الوداعی تقریب میں اظہارِ خیال کررہے ہیں۔

16/02/2025

بچوں کی نصابی تربیت کے ساتھ ساتھ اُن کی اخلاقی اور مذہبی تربیت کرنا یہ "دی ویژن انفارمیٹکس اکیڈمی" کا خاصہ رہا ہے۔
اسی سلسلے میں دی ویژن انفارمیٹکس اکیڈمی ڈھوک حسو راولپنڈی میں شبِ برأت کے سلسلے میں ایک روحانی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں گلہائے عقیدت بحضور سرورِ کائنات صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم محترم جواد صاحب نے پیش کئے۔
خصوصی خطاب محترم پروفیسر سرمد صاحب نے کیا اور ادارے کے پرنسپل جناب قاسم خان خٹک صاحب نے اس پروگرام کے بانی کی حیثیت سے آنے والے تمام معزز مہمانوں اور طلباء وطالبات کا شکریہ ادا کیا۔

Photos from The vision Informatics Academy Dhoke Hassu Rawalpindi's post 30/12/2024

دی ویژن انفارمیٹکس اکیڈمی ڈھوک حسو راولپنڈی نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی بچوں کے سالانہ امتحانات سے قبل بچوں کی محنت کرنے صلاحیت اور ذہنی استعدادِ کار بڑھانے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔ اس تقریب میں طلبہ وطالبات کی رہنمائی کے لئے مختلف اداروں کے سینئر ٹیچرز تشریف لائے جن میں
محترم جناب علی حیدر صاحب، محترم جناب زوہیب صاحب، محترم جناب مدثر ظہیر صاحب، محترمہ میڈم قندیل صاحبہ نے شرکت کی۔۔ اس تقریب میں خصوصی ہدیہِ نعت نعت محترم راجو بھائی نے پیش کیا۔۔
تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے پرنسپل دی ویژن انفارمیٹکس اکیڈمی محترم جناب قاسم خان خٹک صاحب نے علم کی اہمیت پر زور دیا اور تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی۔

19/09/2024

دی ویژن انفارمیٹکس اکیڈمی ڈھوک حسو راولپنڈی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں مختصر اور جامع محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی نعت مُلک کے مشہور و معروف ثنا خواں قاری فرخ خان نیازی نے پیش کی۔
اکیڈمی انتظامیہ فرخ نیازی صاحب کی مشکور ہے کہ جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے وقت نکال کر ہمارے اس پروگرام کو رونق بخشی۔

17/06/2024

تمام اہلِ اسلام کو عید الضحیٰ کی بہت بہت مبارک باد۔
اللّہ پاک سے دعا ہے کہ اللّہ پاک اس عید کو آپ کے لئے محفوظ اور مبارک بنائے آمین ثم آمین ۔

منجانب: انتظامیہ دی ویژن انفارمیٹکس اکیڈمی ڈھوک حسو راولپنڈی ۔

01/05/2024

یکم مئی یومِ مزدور

یاد آتا ہے مرا باپ مجھے آج کے دن
عمر بھر جس نے میرے لیے مزدوری کی

ساجد رحیم

25/04/2024

Parts of speech

1. *Nouns*: Words that refer to a person, place, thing, or idea (e.g., "dog," "city," "happiness").

2. *Pronouns*: Words that replace nouns in a sentence (e.g., "he," "she," "it," "they").

3. *Verbs*: Words that express action, occurrence, or state of being (e.g., "run," "eat," "be").

4. *Adjectives*: Words that modify or describe nouns or pronouns (e.g., "happy," "big," "blue").

5. *Adverbs*: Words that modify or describe verbs, adjectives, or other adverbs (e.g., "quickly," "very," "well").

6. *Prepositions*: Words that show the relationship between a noun or pronoun and other words in a sentence (e.g., "in," "on," "under").

7. *Conjunctions*: Words that connect words, phrases, or clauses in a sentence (e.g., "and," "but," "or").

8. *Interjections*: Words that express emotion or feeling (e.g., "oh," "ouch," "wow").

9. *Articles*: Words that modify nouns and indicate whether they are specific or general (e.g., "the," "a," "an").

24/04/2024

Types of set

1. *Finite Set*: A set with a limited number of elements, e.g., {1, 2, 3}.

2. *Infinite Set*: A set with an unlimited number of elements, e.g., {1, 2, 3, ...}.

3. *Empty Set* (or Null Set): A set with no elements, denoted by {} or ∅.

4. *Singleton Set*: A set with only one element, e.g., {a}.

5. *Equal Sets*: Sets with the same elements, e.g., {1, 2} and {2, 1}.

6. *Subsets*: A set contained within another set, e.g., {1, 2} is a subset of {1, 2, 3}.

7. *Proper Subset*: A subset that is not equal to the original set, e.g., {1} is a proper subset of {1, 2}.

8. *Disjoint Sets*: Sets with no common elements, e.g., {1, 2} and {3, 4}.

9. *Universal Set*: A set containing all elements in a particular context or domain.

10. *Power Set*: A set of all possible subsets of a given set, e.g., the power set of {1, 2} is {{}, {1}, {2}, {1, 2}}.

14/04/2024
09/04/2024

دی ویژن انفارمیٹکس اکیڈمی کے جملہ سٹاف کی جانب سے آپ سب کو دلی عید مبارک۔۔ اللّہ پاک سے دعا ہے کہ اللّہ پاک اس عید کو آپ کے لئے خوشیوں اور مسرتوں کا باعث بنائے آمین ثم آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dhoke Darziya, Dhoke Hassu Rawalpindi
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00