جامعہ رحمانیہ انوار الھدیٰ آفیشل

جامعہ رحمانیہ انوار الھدیٰ آفیشل اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہیں گے کہ : یا رب ! میری قوم اس قرآن کو بالکل چھوڑ بیٹھی تھی

23/05/2026

ماشاءاللہ جامعہ رحمانیہ انوارالھدی ( سموں گڑھی ٹیکسلا)کااھل علاقہ کیلۓ ایک نیا قدم
جامعہ کے زیر انتظام مقامی علاقے کے ابتدائی بچوں کیلۓ قاعدہ ناظرہ حفظ کے ساتھ ڈیڑھ گھنٹہ سکولنگ (نج تج ایجوکیشن سسٹم)کاآغازکیاگیاہے جس میں 6,7,8سال کے بچے کو داخل کیا جاتاہے اورچاروسالوں میں قاعدہ ناظرہ حفظ اور گردان کے ساتھ ڈیڑھ گھنٹہ پرائمری تک سکول کی تعلیم دی جاتی ہے جس میں والدین پرزیادہ خرچ اور ٹیویشن کابوجھ نہیں ہوتا اور بچوں پر ہوم ورک کابوجھ نہیں ہوتا سبق بھی کلاس میں اورہوم بھی کلاس میں بک بھی وہی ورک بک بھی وہی
یہ جامعہ کے نج تج کی پہلی کلاس A1کے بچے ہیں۔

21/05/2026

طلبہ کرام ماہانہ جائزہ دے رہے ہیں

جامعہ کے اساتذہ اور طلبہ، شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب رحمہ اللہ کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرت...
05/05/2026

جامعہ کے اساتذہ اور طلبہ، شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب رحمہ اللہ کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کو قبول فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔

24/04/2026

1040 فالوورز مکمل ہونے پر تمام دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ!

24/04/2026

ماشاءاللہ روحانی محفل 🤲

😭🤲😭نماز جنازہ لیاقت باغ میں ادا کی جائے گی
23/04/2026

😭🤲😭
نماز جنازہ لیاقت باغ میں ادا کی جائے گی

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون جامعہ رحمانیہ انوار الہدیٰ کے ناظم تعلیمات مولانا محمد حسان صاحب کے والد محترم رضائے الٰہی سے...
12/04/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
جامعہ رحمانیہ انوار الہدیٰ کے ناظم تعلیمات مولانا محمد حسان صاحب کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ چار بجے محلہ مسلم گنج عید گاہ حضرو شہر میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحوم کی آخرت کی منازل آسان فرمائے

04/04/2026

الحمدللہ! شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا امتیاز خان صاحب دامت برکاتہم کےافتتاحیہ و دعائیہ کلمات کے ساتھ نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔​اللّٰہ پاک اساتذہ اور طلبہ کے لیے یہ سال خیر، برکت اور آسانی والا بنائے۔ آمین!

افتتاحی تقریبِ تعلیمی سال 1447ھ / 2026ءجامعہ رحمانیہ انوار الہدیٰ، سموں گڑھی ٹیکسلا📅 15 شوال المکرم 1447ھ📆 مطابق: 4 اپری...
03/04/2026

افتتاحی تقریبِ تعلیمی سال 1447ھ / 2026ء
جامعہ رحمانیہ انوار الہدیٰ، سموں گڑھی ٹیکسلا

📅 15 شوال المکرم 1447ھ
📆 مطابق: 4 اپریل 2026ء
🗓 بروز ہفتہ
🕗 وقت: صبح 8:00 بجے

درس و دعا
شیخ الحدیث و التفسیر
مولانا محمد امتیاز خان صاحب

📌نوٹ:
تمام قدیم و جدید طلبہ بروقت حاضری یقینی بنائیں۔

انتظامیہ
جامعہ رحمانیہ انوار الہدیٰ
سموں گڑھی ٹیکسلا

📚✨ جامعہ رحمانیہ انوارالہدیٰ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ✨📚جامعہ رحمانیہ انوارالہدیٰ میں نئے تعلیمی سال کے داخلوں کے سلسل...
01/04/2026

📚✨ جامعہ رحمانیہ انوارالہدیٰ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ✨📚
جامعہ رحمانیہ انوارالہدیٰ میں نئے تعلیمی سال کے داخلوں کے سلسلے میں مختلف شعبہ جات کے لیے طلبہ کرام انٹری ٹیسٹ دے رہے ہیں۔ یہ لمحہ ان کی محنت، لگن اور ایک عظیم مقصد کی طرف پہلا قدم ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام طلبہ کو اپنے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے، ان کے علم میں برکت دے، اور انہیں دینِ اسلام کی خدمت کا بہترین ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲
🌿 علم ایک نور ہے، اور یہ سفر اسی نور کے حصول کا آغاز ہے 🌿

29/03/2026

Address

Taxila
Rawalpindi

Telephone

+3215078972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ رحمانیہ انوار الھدیٰ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعہ رحمانیہ انوار الھدیٰ آفیشل:

Shortcuts

Share