Hafiz M Numan Dar President JIY UC 77 PP 19 Rawalpindi

Hafiz M Numan Dar President JIY UC 77 PP 19 Rawalpindi

Share

J l Youth Rawalpindi

29/09/2024

جیسے پاکستان کی سیاست میں سیاست دانوں کے پیٹ میں مروڑ پڑ گئے ہیں حافظ نعیم الرحمن کو دیکھ کر
ایسے ہی پاکستانی مولویوں کو ڈاکٹر ذاکر نائک
کی پاکستان آمد پر شدید خدشہ ہے
کہیں ان کی چلتی پھرتی دکانیں بند نہ ہو جائے

اللہ تعالیٰ ہم سب کو شرک سے بچائے

Photos from Hafiz M Numan Dar President JIY UC 77 PP 19 Rawalpindi's post 11/08/2024

جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ پی پی 19 راولپنڈی
محمد نعمان ڈار TV News کو گفتگو کرتے ہوئے
اینکر نے گفتگو آخر میں منہ کا بوسہ لیا

Photos from Hafiz M Numan Dar President JIY UC 77 PP 19 Rawalpindi's post 06/08/2024

صدر جے آئی یوتھ پی پی 19 راولپنڈی
زاہد تنویر کھوکھر صاحب نے اپنی زونل ٹیم کے ہمراہ دھرنے میں شرکت

Photos from Hafiz M Numan Dar President JIY UC 77 PP 19 Rawalpindi's post 06/08/2024

کرکٹ کلب سکس روڈ

Photos from Hafiz M Numan Dar President JIY UC 77 PP 19 Rawalpindi's post 06/08/2024

گزشتہ روز لیاقت باغ دھرنے میں مرکزی سٹیج پر ملک فہیم کے ہمراہ موجود

02/08/2024

جماعت اسلامی کے رکن محبوب صاحب گنگال والے
ان کے بیٹے محمد علی اس دنیا فانی سے رخصت ہو گے ہیں
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے
دعا گوہ
صدر جے آئی یوتھ پی پی 19 راولپنڈی
زہد تنویر کھوکھر صاحب
اور دیگر جے آئی یوتھ کے ذمہ داران دکھ کی اس گھڑی میں شانہ بشان ہیں

07/06/2024

تربیت پروگرام جے آئی یوتھ یوسی 77 پی پی 19 راولپنڈی
مربی
وحید بھائی
قیم جماعت اسلامی یوسی 77

Photos from Hafiz M Numan Dar President JIY UC 77 PP 19 Rawalpindi's post 12/05/2024

محمد نعمان ڈار
رہنما جماعت اسلامی یوسی 77
جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ یوسی 77
محمد حسان طارق بھائی کے ہمراہ دفتر جماعت اسلامی یوسی 77 پی پی 19 راولپنڈی میں
نئے بننے والے ممبر بلال عزیز بھائی سے حلف لیا
قیم یوسی 77 وحید بھائی کے ہمراہ بلال بھائی اور راجہ رضا بھائی کو کتاب گفٹ کی
اللہ تعالیٰ سب کو استقامت دے

Photos from Hafiz M Numan Dar President JIY UC 77 PP 19 Rawalpindi's post 10/05/2024

امیر جماعت اسلامی یوسی 77 شعیب فاروق صاحب نے جے آئی یوتھ یوسی 77 کی لوکل باڈی کو جماعت اسلامی پاکستان کے نصب العین اور جے آئی یوتھ کا کام کیا ہے اس پر بریف کیا اور جے آئی یوتھ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی محمد نعمان ڈار
راجہ رضا صدر جے آئی یوتھ فضل ٹاؤن اور دیگر زمدران جنرل سیکرٹری ڈپٹی جنرل سیکریٹری اور نئے بننے والے ممبر ذوالقرنین بھائی سے تفصیلی گفتگو
بعد میں قیم یوسی 77 وحید بھائی نے عشاء یہ کا اہتمام کیا

Photos from Hafiz M Numan Dar President JIY UC 77 PP 19 Rawalpindi's post 10/05/2024

محمد نعمان ڈار نے آج یوسی 77 پی پی 19 راولپنڈی
قیم جماعت اسلامی یوسی 77 وحید بھائی کے
ہمراہ جے آئی یوتھ یوسی 77 کی لوکل باڈی میں کتابیں گفٹ کی
اور نئے بننے والے ممبر حمزہ بھائی کو خوش امدید

Photos from Hafiz M Numan Dar President JIY UC 77 PP 19 Rawalpindi's post 10/05/2024

محمد نعمان ڈار نے اسلامی جمعیت طلبہ شمالی پنجاب کے زیر اہتمام غزا مارچ اسلام آباد میں شرکت
سابق سینٹر مشتاق احمد صاحب
ناظم اعلی اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان
برادر بلال ہاشمی صاحب
ناظم صوبہ شمالی پنجاب
راجہ تصور بھائی

Photos from Hafiz M Numan Dar President JIY UC 77 PP 19 Rawalpindi's post 05/05/2024

محمد نعمان ڈار نے البراک کمپنی کے تعاون سے یوسی 77کے اندر صفائی مہم کا اغاز شروع کر دیا ہے بہت جلد اس یو سی کو کلین بنائیں گے

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Rawalpindi