Alim online Quran education

Alim online Quran education ہم اپنے صارفین کو آن لائن قرآن کی تدریسی خدمات میں خوش آمدید کہتے ہیں

02/08/2023

Allah o akbar .ak bat zaror sunen pasand aye to like aur shear karen

28/04/2023

Mashallah تبارک اللہ,
13/04/2023

Mashallah تبارک اللہ,

اس ملک میں ایسی لوگ بھی ہے کہ اذان ہونے کی بعد بھی روزہ ہوتا ہے کیوں کہ کچھ کانے کے لے نہیں ہوتا یا اللہ ایسی لوگوں کی م...
26/03/2023

اس ملک میں ایسی لوگ بھی ہے
کہ اذان ہونے کی بعد بھی روزہ ہوتا ہے
کیوں کہ کچھ کانے کے لے نہیں ہوتا یا اللہ ایسی لوگوں کی مدد فرما امین..,,😥😢

☪️🕋🕌
23/03/2023

☪️🕋🕌

08/01/2023
27/12/2022
پیسے کے مختلف نام ہیں !عبادت گاہ میں دیا جائے تو چندہ " مزار کے لیے دیا جائے تو نذرانہ ۔اسکول میں ادا ہو تو " فیس " خرید...
25/12/2022

پیسے کے مختلف نام ہیں !
عبادت گاہ میں دیا جائے تو چندہ " مزار کے لیے دیا جائے تو نذرانہ ۔
اسکول میں ادا ہو تو " فیس " خریداری کرنی ہو تو " قیمت "
شادی میں بیٹی کو دیا جائے تو " جہیز " ولیمہ پہ دلہا کو ملے تو " نیوتہ "
بینک میں رکھا جائے تو " کیش " موبائل میں ڈلوایا جائے تو " بیلنس"
معاہدہ کے وقت دیا جائے تو " بیعانہ "

رمضان میں عید سے پہلے بانٹا جائے تو " فطرانہ " عید کے دن دیا جائے تو عیدی
بچوں کو دیا جائے تو"جیب خرچ " غریب کو دیں تو " صدقہ و خیرات "
امیر کو دیں تو " ہدیہ " دوست کو دیں تو " تحفہ"۔۔

حکومت کو دینا ہو تو "ٹیکس" عدالت میں ادا کیا جائے تو "جرمانہ" نوکری کے عوض ملے تو " تنخواہ" ریٹائر منٹ پہ ملے تو " پنشن "
بینک سے لیں تو " سودی قرضہ " ۔ اخوت جیسے اداروں سے لو تو " بلا سود قرضہ "
ویٹر کو دیں تو " بخشیش " اور اغواکار کو دیں تو "تاوان" غلط کام کے عوض لیں یا دیں تو " رشوت "
بدمعاش کو دیں تو " بھتہ " شوہر بیوی کو دے تو " نان نفقہ" اور اگر موت کے بعد بانٹا جائے تو " وراثت " کہلاتا ہے،

Address

Rawalpindi

Telephone

+923155186423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alim online Quran education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category