02/11/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎
Bait Ul Malahim Islamik
Drop a comment to welcome them to our community,
08/09/2025
الحمدللہ! آج یوم ختم نبوت کے دن جامعہ سیدہ زینب للبنات کی جانب سے ہم یہ عزم کرتے ہیں کہ 1لاکھ خواتین کو سیرتِ طیبہ ﷺ پڑھائیں گے
تاکہ پیغامِ محمدی ﷺ کو گھر گھر اور دل دل تک پہنچایا جا سکے۔
یہ صرف ایک اعلان نہیں، بلکہ عشقِ رسول ﷺ کی تجدیدِ عہد ہے۔
ہماری زندگیوں کی اصل رونق اور سکون صرف اور صرف سیرتِ مصطفیٰ ﷺ میں ہے۔
یہ بابرکت مہم مفتی مصطفیٰ عزیز صاحب دامت برکاتہم کی زیر نگرانی جاری ہے۔
آئیے، اس قافلۂ عشق و ایمان کا حصہ بنیں،
اور سیرتِ رسول ﷺ کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
💖 یقین جانیے! محبتِ رسول ﷺ ایمان کی جان ہے، اور ہم اس چراغ کو کبھی بجھنے نہیں دیں گے
08/09/2025
اگر آپ عالمہ ہیں تو آج ہی بطور معلمہ خود کو رجسٹر کروائیں اور اس قافلۂ عشق و ایمان کا حصہ بنیں
سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کو گھر گھر پہنچانے میں کردار ادا کریں۔ 🌹
کیونکہ یہ صرف تدریس نہیں بلکہ حضور ﷺ سے وفا اور عشق کا عظیم سفر ہے ✨