Share today's Morning Paper questions.
PPSC info
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPSC info, Qamar Zaman Khan, Rawalpindi.
💫 اردو - اہم معروضی سوالات و جوابات ..!!
۔ آپ بیتی سے کیا مراد ہے؟
🔖جس میں کوئی شخص اپنی ذاتی زندگی کے تجربات تحریر کرے۔
۔ سوانح نگاری کسے کہا جاتا ہے؟
🔖جس میں مصنف کسی دوسری شخصیت کے حالات زندگی بیان کرے۔
۔ کسی تقریب، جلسے یا واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرنے کو کیا کہا جاتا ہے؟
🔖روداد نویسی
۔ قصیدہ کسے کہتے ہیں؟
🔖جس میں کسی زندہ انسان کی تعریف کی جائے۔
۔ مرثیہ سے کیا مراد ہے؟
🔖جس میں شاعر کسی کی وفات پر غم کا اظہار کرے۔
۔ غزل کے معنی کیا ہیں؟
🔖عورتوں سے باتیں کرنا۔
۔ مطلع کسے کہا جاتا ہے؟
🔖غزل کا پہلا شعر
۔ مقطع کسے کہتے ہیں؟
🔖آخری شعر کو اس میں اکثر شاعر اپنا تخلص استمعال کرتے ہیں۔
۔ حسن مطلع کسے کہا جاتا ہے؟
🔖مطلع کے بعد والا شعر
۔ بیت کسے کہتے ہیں؟
🔖جو شعر نہ مطلع ہو اور نہ ہی مقطع۔
۔ بیت الغزل کسے کہا جاتا ہے ؟
🔖غزل کے بہترین شعر کو۔
۔ قصیدہ "قصیدہ بانت سعاد" کس کی تصنیف ہے؟
🔖حضرت کعب بن زہیر رض
۔ "قصیدہ بردہ شریف" کس کی تصنیف ہے؟
🔖امام شرف الدین بوصیری
۔ اردو زبان کا پہلا مرکز کون سا ہے؟
🔖دہلی
۔ خدائے سخن کس کو کہا جاتا ہے؟
🔖میر تقی میر
October 16th 1951: Nawabzada Liaqat Ali Khan assassinated in Liaqat Bagh Rawalpindi. He is remembered as Shaheed-e-Millat.
October 16th: World Food Day
Karakuram desert is in
A. Kazkistam
B. Turkmenistan
C. Uzbekistan
D. None of these
Kutte ki Qabar (The Dog’s Grave) an Area Disputed between Sindh and Balochistan is located in Kirthar Range..
06/08/2023
واقعہ کربلا 10 محرم الحرام سن 61 ھجری یا پھر 10 اکتوبر 680 عیسوی، دریائے فرات (عراق) کے قریب میدان کربلا میں ہوا۔..
Which one is the first search engine in internet?
A. Google
B. Archie✅✅
C. Yahoo
D. Lycos
23/07/2023
Congratulations 🎊🎊
ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل میں پاکستان A نے انڈیا A کو شکست دے دی۔
title
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ پاکستان نے 37 سال بعد جیت لی۔
حمزہ خان نے مصر کے محمد ذکریا کو 1-3 سے شکست دی۔
اس سے پہلے یہ ٹائٹل 1986 میں جان شیر خان نے اپنے نام کیا تھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Qamar Zaman Khan
Rawalpindi
00666