Harith Online Qur'an Institute.

Harith Online Qur'an Institute.

Share

Teaching students to read Quran Online with proper Tajweed. Helping students memorize Surahs.

Learn Qur'an anywhere, anytime with 𝗤𝗨𝗥𝗔𝗡𝗗𝗘𝗘𝗗𝗦

We provide Learning:
📖 𝑄𝑎𝑖𝑑𝑎 • 𝑇𝑎𝑗𝑤𝑒𝑒𝑑 • 𝑇𝑎𝑓𝑠𝑒𝑒𝑟 • 𝐴𝑟𝑎𝑏𝑖𝑐 𝐺𝑟𝑎𝑚𝑚𝑎𝑟 • 𝑀𝑒𝑚𝑜𝑟𝑖𝑧𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛 • 𝐹𝑙𝑢𝑒𝑛𝑡 𝑅𝑒𝑎𝑑𝑖𝑛𝑔
—All Online with Expert Tutors. Developing a positive relationship with the students within the Islamic guidelines. Evaluate each student and create teaching strategies based on the individual's pace.

23/08/2025

𝗪𝗵𝗲𝗻 𝗤𝘂𝗿’𝗮𝗻 𝗦𝗽𝗲𝗮𝗸𝘀, 𝗢𝗽𝗶𝗻𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗙𝗮𝗹𝗹 𝗦𝗶𝗹𝗲𝗻𝘁

✦ 𝑰𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝑸𝒖𝒓’𝒂𝒏 𝒅𝒆𝒄𝒍𝒂𝒓𝒆𝒔 𝒔𝒐𝒎𝒆𝒕𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒉𝒂𝒓𝒂𝒎,
then no opinion, trend or logic can make it right.

✨ 𝑻𝒓𝒖𝒆 𝒇𝒂𝒊𝒕𝒉 𝒊𝒔 𝒏𝒐𝒕 𝒊𝒏 𝒅𝒆𝒃𝒂𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉’𝒔 𝒄𝒐𝒎𝒎𝒂𝒏𝒅,
𝒃𝒖𝒕 𝒊𝒏 𝒔𝒖𝒓𝒓𝒆𝒏𝒅𝒆𝒓𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒐 𝒊𝒕.

23/08/2025

کیا آپ روزانہ قرآن کریم پڑھتے ہیں؟

دن میں سب کے پیغامات دیکھتے ہیں، کیا رب کا پیغام بھی پڑھتے ہیں؟

اگر نہیں پڑھتے تو آج سے عزم کریں کہ پڑھیں گے، اگر صحیح پڑھنا نہیں آتا تو آج سے ہی یہ عزم کریں کہ ہم سیکھیں گے اور سیکھ کر پڑھیں گے۔ان شاءاللہ تعالیٰ

روزانہ کتنی مقدار میں قرآن مجید پڑھنے کا ارادہ ہے؟
ایک پارہ
آدھا پارہ
ایک پاؤ
ایک صفحہ


#𝑸𝒖𝒓𝒂𝒏𝑳𝒆𝒂𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈

21/08/2025

شہر کا نام لیے بغیر کوئی ایسی بات لکھیں کہ پہچان لیا جائے کہ آپ کہاں سے ہیں۔

"میرے شہر کی پہچان برف پوش پہاڑ اور چیڑ کے درخت"

21/08/2025

🌅 Start your day with the Morning Adhkar — a shield of peace, blessings, and protection. ✨🕋

#𝑸𝒖𝒓𝒂𝒏𝑳𝒆𝒂𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈

20/08/2025

ایک چھوٹی سی کہانی اور بڑا سبق

ایک بار ایک شاگرد نے اپنے استاد سے پوچھا:
"استاد جی! کیا صرف فرض عبادتیں کرنا ہی کافی ہے؟"

استاد نے مسکرا کر کہا:
"بیٹے! فرض عبادتیں تو ایسے ہیں جیسے تم نے اپنی جان بچانے کے لیے دوا کھا لی۔ لیکن مستحب اعمال ایسے ہیں جیسے وٹامنز… جو تمہیں صحت مند، طاقتور اور توانا رکھتے ہیں۔"

پھر استاد نے سمجھایا:

فرض چھوڑنا گناہ ہے۔

لیکن مستحب کرنا دل کو اللہ کی محبت سے بھرتا ہے اور زندگی میں برکت لاتا ہے۔

🔹 مثالیں دیکھو:

کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونا۔

سب کو سلام میں پہل کرنا۔

وضو کے بعد دو رکعت نفل پڑھ لینا۔

بیٹھ کر پانی پینا۔

یہ چھوٹی چھوٹی سنتیں اور مستحب اعمال انسان کی زندگی کو نور اور سکون سے بھر دیتے ہیں۔
✨ سبق

فرض ہماری ذمہ داری ہیں، مگر مستحب وہ خوشبو ہے جو ایمان کو مزید خوشگوار بنا دیتی ہے۔
آؤ! اپنی زندگی میں چھوٹی چھوٹی سنتوں کو شامل کریں۔

20/08/2025

𓆩 حلال روزی تلاش کرنا 𓆪

✦━━━━━━❖━━━━━━✦

یورپ اور مغرب کے مسلمانوں کے لیے حلال آمدنی تلاش کرنا ایک بڑا امتحان ہے کیونکہ بہت سی ملازمتوں میں سود، حرام کھانا یا غیر اسلامی کام شامل ہونے کے چانسز بہت ہوتے ہیں

🌸 ایسے میں چند ضروری احتیاطیں ہمیں بہت سی الجھنوں سے بچا سکتی ہیں۔ چند ایک درج ذیل ہیں:۔

➤ نوکری قبول کرنے یا بزنس شروع کرنے سے پہلے اس سے متعلق اسلامی احکام دیکھ لیں۔
➤ اگر ممکن ہو تو حلال اصولوں پر مبنی آن لائن یا خود ملکیتی کاروبار شروع کریں۔
➤ اگر کسی کام میں جزوی طور پر غیر قانونی پہلو ہوں تو کسی عالم سے رہنمائی حاصل کریں۔

💎 وعدہ الٰہی:
"اللہ نے وعدہ کیا ہے کہ جو لوگ اس کے احکام کو مضبوطی سے تھامے رہیں گے
ان کے لیے بہتر راستے کھلے ہوں گے۔"

✨ یاد رکھیں:
📌 آمدنی میں برکت صرف حلال کمائی سے آتی ہے۔

اللہ پاک ہجرتیں آسان فرمائے اور حلال ذرائع آمدن نصیب کرے آمین

20/08/2025

𝗣𝗥𝗘𝗦𝗘𝗥𝗩𝗜𝗡𝗚 𝗜𝗦𝗟𝗔𝗠𝗜𝗖 𝗜𝗗𝗘𝗡𝗧𝗜𝗧𝗬

𝑰𝒏 𝑾𝒆𝒔𝒕𝒆𝒓𝒏 𝒆𝒏𝒗𝒊𝒓𝒐𝒏𝒎𝒆𝒏𝒕𝒔, 𝑴𝒖𝒔𝒍𝒊𝒎 𝒚𝒐𝒖𝒕𝒉 𝒐𝒇𝒕𝒆𝒏 𝒂𝒃𝒂𝒏𝒅𝒐𝒏 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒄 𝒊𝒅𝒆𝒏𝒕𝒊𝒕𝒚 (𝒉𝒊𝒋𝒂𝒃, 𝒔𝒖𝒏𝒏𝒂𝒉 𝒂𝒑𝒑𝒆𝒂𝒓𝒂𝒏𝒄𝒆) 𝒕𝒐 𝒂𝒗𝒐𝒊𝒅 𝒔𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝒑𝒓𝒆𝒔𝒔𝒖𝒓𝒆.

➖ 𝙏𝙖𝙠𝙚 𝙥𝙧𝙞𝙙𝙚 𝙞𝙣 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙛𝙖𝙞𝙩𝙝 𝙖𝙣𝙙 𝙚𝙭𝙥𝙡𝙖𝙞𝙣 𝙞𝙩 𝙬𝙞𝙨𝙚𝙡𝙮
➖ 𝙅𝙤𝙞𝙣 𝙘𝙤𝙢𝙢𝙪𝙣𝙞𝙩𝙮 𝙚𝙫𝙚𝙣𝙩𝙨
➖ 𝙆𝙚𝙚𝙥 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙫𝙖𝙡𝙪𝙚𝙨 𝙖𝙡𝙞𝙫𝙚 𝙖𝙩 𝙝𝙤𝙢𝙚

🤲 𝗦𝗧𝗥𝗢𝗡𝗚 𝗙𝗔𝗜𝗧𝗛 𝗕𝗨𝗜𝗟𝗗𝗦 𝗔 𝗦𝗧𝗥𝗢𝗡𝗚 𝗣𝗘𝗥𝗦𝗢𝗡𝗔𝗟𝗜𝗧𝗬

🌿 𝙏𝙝𝙞𝙨 𝙞𝙨 𝙩𝙝𝙚 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙫𝙞𝙨𝙞𝙤𝙣 𝙤𝙛 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣𝙙𝙚𝙚𝙙𝙨: 𝙨𝙩𝙧𝙚𝙣𝙜𝙩𝙝𝙚𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙩𝙝𝙚 𝙣𝙚𝙭𝙩 𝙜𝙚𝙣𝙚𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙌𝙪𝙧’𝙖𝙣, 𝙎𝙪𝙣𝙣𝙖𝙝, 𝙖𝙣𝙙 𝙘𝙤𝙣𝙛𝙞𝙙𝙚𝙣𝙘𝙚 𝙞𝙣 𝙩𝙝𝙚𝙞𝙧 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙞𝙙𝙚𝙣𝙩𝙞𝙩𝙮.

🌿 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣𝙙𝙚𝙚𝙙𝙨: Learn Quran with Ease

📧 [email protected] | 📱 0314 5520730

18/08/2025

╔══ ❖ 𝗧𝗵𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗹𝗹𝗲𝗻𝗴𝗲 𝗼𝗳 𝗖𝗵𝗶𝗹𝗱𝗿𝗲𝗻'𝘀 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶𝗰 𝗨𝗽𝗯𝗿𝗶𝗻𝗴𝗶𝗻𝗴 ❖ ══╗

For Muslim Parents in Western countries, the biggest challenge is to provide children with an Islamic environment and correct beliefs while schools, media and society often promote Western values.

Some of Solutions are here:

◉ Set a daily time for Qur'an and Seerah Lessons at Home
◉ Enroll Children in Local Islamic Sunday schools or Online classes ( Qurandeeds: Online Islamic center)
◉ Use Q&A and storytelling to instill love for Islam

📿 Remember! The home is the first madrasa, and parents are the first teachers.
Protecting the faith of our children is the greatest duty of parents.

18/08/2025

✨ 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐭𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐬 𝐮𝐬 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐬𝐦𝐢𝐥𝐞, 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐠𝐨𝐨𝐝 𝐰𝐨𝐫𝐝 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐚𝐜𝐭 𝐨𝐟 𝐤𝐢𝐧𝐝𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐢𝐬 𝐚 𝐜𝐡𝐚𝐫𝐢𝐭𝐲.

𝑊ℎ𝑒𝑛 𝑤𝑒 𝑠𝑝𝑟𝑒𝑎𝑑 𝑙𝑜𝑣𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑔𝑢𝑖𝑑𝑎𝑛𝑐𝑒, 𝑤𝑒 𝑛𝑜𝑡 𝑜𝑛𝑙𝑦 𝑙𝑖𝑔ℎ𝑡 𝑜𝑡ℎ𝑒𝑟 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵𝘴, 𝑏𝑢𝑡 𝑤𝑒 𝑎𝑙𝑠𝑜 𝑓𝑖𝑛𝑑 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑤𝑖𝑡ℎ𝑖𝑛 𝑜𝑢𝑟 𝑜𝑤𝑛.

🌱 𝔏𝔢𝔱 𝔲𝔰 𝔟𝔢 𝔞 𝔪𝔢𝔞𝔫𝔰 𝔬𝔣 𝔤𝔲𝔦𝔡𝔞𝔫𝔠𝔢 𝔣𝔬𝔯 𝔬𝔱𝔥𝔢𝔯𝔰 𝔟𝔶 𝔩𝔢𝔞𝔯𝔫𝔦𝔫𝔤 𝔱𝔥𝔢 𝔔𝔲𝔯’𝔞𝔫 𝔞𝔫𝔡 𝔰𝔥𝔞𝔯𝔦𝔫𝔤 𝔦𝔱𝔰 𝔩𝔦𝔤𝔥𝔱. 🌱

At Qurandeeds We aim to spread the words of Allah with clarity, love and sincerity. 💚

Join us in this journey of Qur’an and Deen.

Haris Attique
(Online Qur'an tutor)
📩 Email: [email protected]
📲 Chat on 0314 5520730

18/08/2025

🌸 اختلاف میں بھی اخلاق ضروری ہے 🌸

📌 اپنی رائے دینا حق ہے، مگر یہ حق دل آزاری یا بدکلامی کی اجازت نہیں دیتا۔
اسلام نے ہمیں اختلاف کا سلیقہ دیا ہے۔

📖 قرآن: "اور لوگوں سے اچھی بات کہا کرو" (البقرہ: 83)

🔹 دلیل اور نرمی کے ساتھ بات کریں
🔹 دوسروں کی بات صبر سے سنیں
🔹 ذاتیات پر حملہ نہ کریں
🔹 اختلاف کے باوجود ادب قائم رکھیں

🚫 بدزبانی دلیل کو مضبوط نہیں بناتی، بلکہ شخصیت کو کمزور کرتی ہے۔

✨ مسلمان کی پہچان ایمان اور اخلاق دونوں سے ہے۔

💬 آپ نے کبھی بحث کو خوش اخلاقی سے ختم کیا؟ کمنٹس میں بتائیں 👇

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Rawalpindi