Ustad Majid Salim

Ustad Majid Salim اسلامی موضوعات ، قرآن و حدیث اور دیگر مسائل کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے کے لئے پیج کو لائک کیجئے

05/03/2024
05/03/2024

Why should we study the Life of Muhammad PBUH

04/03/2024

why should we study the life of Muhammad PBUH

19/08/2023

سیرت رسول سیریز :1

رسول اللہ ﷺ کی سیرت کو جاننے کے حوالے سے یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ رسول اللہ ﷺ کی سیرت مبارکہ دراصل خود اسلام کی تاریخ ہے۔ اسلام کی ابتداء کیسے ہوئی ۔ کیا حالات پیش آئے ۔ اسلام سے قبل عرب معاشرے میں مذہب کو لے کر کیا رجحان تھا ۔ کتنے مذاہب موجود تھے۔ عرب کے اردگرد دیگر بادشاہتیں جیسے روم و فارس میں کون سے مذاہب کے پیروکار تھے۔ آپ ﷺ کی بعثت کے بعد کیا واقعات پیش آئیں آپ ﷺ نے آنے والے وقت کے حوالے سےکیا ارشاد فرمایا۔ یہ تمام اور اس جیسی دیگر باتوں کا علم ہمیں سیرت سے حاصل ہوتا ہے۔ اس لئے رسول اللہ ﷺ کی سیرت کو پڑھنا دراصل اسلام کی تاریخ کو پڑھنا ہے ۔
#سیرت رسول سیریز

Address

Ustad Majid Salm
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ustad Majid Salim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category