Jamia Masjid Tajdar e Khatme Nabowat Chakri Road

Jamia Masjid Tajdar e Khatme Nabowat  Chakri Road

Share

jamia masjid tajdar e Khatme Nabowat o madrassa riaz ul jannah new allama iqbal colony chakri road rwp

29/12/2024

مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیشرفت ، صدر نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ پر دستخط کر دیئے۔

دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئے۔

قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا ہے، قومی اسمبلی جلد اس حوالے سے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہو گی، یہ معاملہ افہام و تفہیم سے حل کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے دو روز قبل وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن کیلئے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی تھی

29/12/2024

الحمداللّٰہ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی کوششوں سے مدارس بل صدر کی دستخط سے منظور ہو گیا !

29/12/2024

الحمدللہ سیلنگ کا کام مکمل ہوچکا باقی کا کام جاری ہے

24/03/2024

الحمدللہ جامعہ مسجد ھذا کا لنٹر کا کام جو کافی عرصہ سے فنڈ نہ ہونے کی وجہ سے تاخیر کا شکار تھا مکمل ہوا ۔

Photos from Jamia Masjid Tajdar e Khatme Nabowat  Chakri Road's post 08/03/2024

جامعہ مسجد ھذا کا تعمیراتی کام جاری ہے احباب سے تعاون کی اپیل

Photos from Jamia Masjid Tajdar e Khatme Nabowat  Chakri Road's post 27/11/2022

جامعہ مسجد تاجدار ختم نبوت و مدرسہ ریاض الجنہ کی تازہ تصاویر

23/11/2022

تمام احباب سے تعاون کی اپیل ہے مسجد کے لنٹر کے لیے میٹریل کی ضرورت ہے 03335519065 رابطہ نمبر مولانا نواب زادہ صاحب

23/11/2022

03335519065 contact number Mulana sab

02/11/2022

رابطہ نمبر 03335519065

23/08/2022

تمام احباب سے تعاون کی اپیل ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi
46000