Iqra Holistic Education System

Iqra Holistic Education System An Islamic English School focusing on Tarbiah .

24/08/2023

An Islamic English School
Admissions are open




23/08/2023
جشن آزادی تقریب
23/08/2023

جشن آزادی تقریب

Female teachers required for pre and primary schoolContact 03325381725
22/08/2023

Female teachers required for pre and primary school
Contact 03325381725

PG to Grade V
30/01/2023

PG to Grade V

13/10/2022

Admissions are open in an Islamic English School
Iqra Holistic Education System
E1 commercial
PG to Grdae V

Admissions are 100,%free
25/09/2022

Admissions are 100,%free

29/08/2022

سیلاب زدگان کو فوری امداد میں کیا چاہیے؟

سیلاب زدگان کو امدادی کیمپس میں شہریوں کی طرف سے بعض چیزیں ایسی بھی پہنچائی جا رہی ہیں جن کی ضرورت نہیں ہے یا جو فوری ترجیحات میں شامل نہیں ہیں۔ جیسے کہ پرانے کپڑے یا جوتے، کمبل، رضائیاں، پکا ہوا کھانا یا بغیر ابلا دودھ۔

ٹھیک ٹھیک کیا چاہیے، آپ کی سہولت کے لیے انتہائی مختصر اور ٹو دی پوائنٹ لسٹ درج ذیل ہے؛

1. خشک ایندھن (ماچس، موم بتی، مٹی کا تیل، سولر لیمپ، لکڑی، کیونکہ چولہے تک جلنے کی پوزیشن میں نہیں)

2. پینے کا صاف پانی (نلکے کام نہیں کر رہے اور بجلی سیلاب زدہ علاقوں میں احتیاطًا کاٹ دی جاتی ہے)

3. خشک خوراک (چونکہ پکا ہوا کھانا صرف ایک وقت کام آئے گا جب کہ خشک خوراک دو تین وقت کام دے سکتی ہے)

4. چادریں (کمبل یا رضائیوں کی جگہ صرف صاف چادریں، پولی تھین کی چادریں، فرش پر بچھانے کی دریاں، ترپال، مچھر دانیاں)

5. سلے ہوئے کپڑے جو فوری پہنے جا سکیں (کپڑے سینے کی سہولت کہیں میسر نہیں ہے)

6. پلاسٹک کے جوتے (عام جوتے وہاں قابل استعمال نہیں ہیں، جگہ جگہ کھڑے پانی میں عام جوتے کی سلائی کھل جاتی ہے)

7. خشک دودھ (چھوٹے بچوں کے لیے یا بچوں کی خوراک کے دیگر پیکٹ)

8. جانوروں کے لیے خشک چارہ (انسانوں کو پھر بھی امداد مل رہی ہے، جانوروں کا پرسان حال کوئی نہیں)

9. خیمے (مارکیٹ میں پہلے ہی شارٹ ہیں)

10. سینیٹری پیڈز (انتظامات چونکہ اکثر مرد حضرات کر رہے ہوتے ہیں اس لیے یہ پہلو رہ جاتا ہے)

اس تحریر کے لیے چار ذرائع سے مدد لی گئی ہے۔

• ڈاکٹر زری اشرف (امدادی رضاکار)
• صہیب مغیرہ صدیقی (امدادی رضاکار)
• عثمان قاضی (اقوام متحدہ کے مشیر برائے تدارک قدرتی آفات و بحالی)
• حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کردہ لسٹ

Address

E1 Commercial Punjab Height 1 Main Expressway Bahria Town, Phase 8
Rawalpindi
46000

Telephone

+923325381725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Holistic Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra Holistic Education System:

Shortcuts

Share

Category