27/02/2020
ماشاء اللہ سیرت النبی صلی اللہ صلعم کوئز کمپوٹیشن جو کہ اجوا میرج ھال سکیم 3 میں منعقد کیا گیا تھا یہ پروگرام اسلامی یونیورسٹی کی الخیر کلچرل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن نے منعقد کروایا تھا اس میں ھمارے سکول دی ھولی وے ایجوکیشنل سسٹم بنارس کالونی راولپنڈی نے دوسری پوزیشن حاصل کی.
24/01/2020