30/06/2024
*🥀حجاب صرف تین عورتوں کے لیے فرض ہے;*
1 *. نبی کی بیویوں کے لیے*
*2. نبی کی بیٹیوں کے لیے*
*3.مومنہ عورتوں کے لیے*
*ان میں سے تم شامل ہو یا نہیں فیصلہ خود کرلو."*
*"اے نبی، اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی* *عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (منہ ) پر چادر لٹکا لیا کریں" |سورة الأحزاب:٥٩|❣️*