Best Quran Academy

Best Quran Academy Our Quran academy provides heighly qualified and exprienced male and femal Quran Tutors who will he

24/07/2026

Ma sha Allah
لیجنڈری پلیئرز سعید انور، محمد یوسف ،شاہد آفریدی انضمام الحق وغیرہ پر مشتمل قافلہ اللہ کے راستے میں تبلیغ کیلئے راونہ

20/07/2026

ایک دن ہم بھی چومیں گے غلافِ کعبہ🕋♥️
In sha Allah

Asslam o Alikum Jumma Mubark
10/07/2026

Asslam o Alikum
Jumma Mubark

`الناس الطيبين`*جو اچھے ہوتے ہیں وہ آخر میں جیت ہی جاتے ہیں🦢*`باوجود اس کے ، کہ`*ان کا نقصان کتنا بھی ہو جائے*🎀🖤🫠       ...
07/07/2026

`الناس الطيبين`
*جو اچھے ہوتے ہیں وہ آخر میں جیت ہی جاتے ہیں🦢*
`باوجود اس کے ، کہ`
*ان کا نقصان کتنا بھی ہو جائے*🎀🖤🫠

05/07/2026

ہمارا معاشرہ وہ واحد معاشرہ ہے🌺
جہاں مہمانوں کو ہنسانے کے لیے اپنوں کی برائیاں بیان کی جاتی ہیں🌸

*یہ بستی اہل دل کی اور دیوانوں کی بستی ہے*🤍🥹
04/07/2026

*یہ بستی اہل دل کی اور دیوانوں کی بستی ہے*🤍🥹

*کچھ ایسے ہی ہوتے ہیں خود غرض لوگ**یہ تصویر میں آپــــــ اس شخص کو دیکھو کہ یہ درخت کاٹ رہا تھا* *جب تھک گیا تو اسی درخت...
03/07/2026

*کچھ ایسے ہی ہوتے ہیں خود غرض لوگ*

*یہ تصویر میں آپــــــ اس شخص کو دیکھو کہ یہ درخت کاٹ رہا تھا*

*جب تھک گیا تو اسی درخت کے سائے تلے آرام کرنے لگا اور آرام کے بعد دوبارہ کاٹنا شروع کر دے گا*

*بس خود غرض اور موقع پرست لوگــــــ بھی کچھ اس طرح ہی ہوتے ہیں ہم سے فائدہ بھی اٹھاتے ہیں اور ہمیں کاٹتے بھی ہیں*

*تھی جس کے مُقدر میں گدائی تیرےﷺ دَر کی*قدرت نے اُسے راہ دکھائی تیرےﷺ دَر کی🥹*(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌸*           #
02/07/2026

*تھی جس کے مُقدر میں گدائی تیرےﷺ دَر کی*
قدرت نے اُسے راہ دکھائی تیرےﷺ دَر کی🥹

*(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌸*
#

01/07/2026

✿⁠ *ظرف وسیع کر لو،*
✿⁠ *شکایتیں کم کر دو،*
✿ *وجہ پوچھنا چھوڑ دو،*
✿⁠ *خواہشیں مختصر کر لو،*

اسی طرح زندگی آسان ہو جائے گی۔🌼

❁┄┅══🌷══┄┅❁ *وہ لمحہ کتنا خوبصورت ہوگا.....* ♡🫠> *جب حضور ﷺ ہمیں ہمارا نام لے کر پکاریں گے!*  `تو ہم پوچھیں گے؟` *اللّٰہ...
30/06/2026

❁┄┅══🌷══┄┅❁

*وہ لمحہ کتنا خوبصورت ہوگا.....* ♡🫠
> *جب حضور ﷺ ہمیں ہمارا نام لے کر پکاریں گے!*

`تو ہم پوچھیں گے؟`
*اللّٰہ کے محبوب ﷺ آپ کو ہمارا نام کیسے پتہ؟❤️*

`تو آپ ﷺ فرمائیں گے!`
> *تمہارا "درود سلام"*
*تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا🥹🌹*

┄┅┄┅❤️

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category