Ittehad Technical Trade Centre

Ittehad Technical Trade Centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ittehad Technical Trade Centre, Trade school, Rawalpindi.

ترکی سےاٹلی کی ڈنکی لگانے والوں کی کشتی الٹ گئی، بڑا جانی نقصان ایتھنز(ویب رپورٹ) یونان کی طرف سے سختی اور تارکین کو واپ...
16/08/2022

ترکی سےاٹلی کی ڈنکی لگانے والوں کی کشتی الٹ گئی، بڑا جانی نقصان
ایتھنز(ویب رپورٹ) یونان کی طرف سے سختی اور تارکین کو واپس ترکی بھیجنے کی حکمت عملی کے بعد گزشتہ کچھ عرصے سے انسانی اسمگلرز نے تارکین کو یورپ پہنچانے کے لئے نیا سمندری روٹ تلاش کرلیا ہے، اور اب وہ ترکی سے تارکین کو کشتی پر سوار کرکے براہ راست اٹلی کے ساحلوں پر پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، یہ سمندری سفر بہت خطرناک اور طویل ہوجاتا ہے، لیکن اس کے باوجود لوگوں کی جانوں سے کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ایسی ہی ایک کشتی جو ترکی سے اٹلی کیلئے تقریباً80 تارکین کو لے کر روانہ ہوئی تھی، یونان کی سمندری حدود کے قریب خراب موسم کی وجہ سے الٹ گئی ، جس پر وہاں قریب سے گزرنے والے تین تجارتی جہازوں نے اس میں سوار تارکین کو بچانے کی کوشش کی، اس دوران یونانی حکام کو بھی اطلاع کردی گئی، اور یونانی بحریہ کا جہاز اور 2 ہیلی کاپٹر بھی ریسکیو کے لئے وہاں پہنچ گئے، تاہم اس وقت بہت سے تارکین کیلئے بہت دیر ہوچکی تھی ، اور وہ سمندر میں ڈوب گئےتھے، ان کی تعداد 50 سے زائد بتائی جارہی ہے، جبکہ 29 تارکین کو بچالیا گیا ہے۔

12/08/2022

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittehad Technical Trade Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category