#دارالقرآن #آنلاين #انسٹیٹیوٹ
Dar UL Quran Online Institute
Online Quran Teacher
18/02/2026
#رمضان #مبارک
#دارالقرآن #آنلاین #انسٹیٹیوٹ
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
🌿 اپنی اولاد کو قرآن سکھا دو،
قرآن انہیں سب کچھ سکھا دے گا۔ 🌿
📖 قرآن کی تعلیمات حاصل کرنے کے لیے
دارُالقرآن آن لائن انسٹیٹیوٹ سے رابطہ کریں۔
ناظرہ قرآن، تجوید، حفظ اور اسلامی تعلیمات
ماہر اساتذہ کے ساتھ، گھر بیٹھے 📚
📞 رابطہ نمبر: 0302-5254689
📱 آن لائن کلاسز (Zoom / WhatsApp)
21/01/2026
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اگر آپ یا آپکے بچے قرآن کریم آن لاٸن پڑھنا چاہتے ہیں تو آیٸۓ اسکے لیۓ ہمارا پلیٹ فارم حاضر ہے
دارُ القرآن آن لائن انسٹیٹیوٹ میں
قرآنِ کریم ناظرہ، تجوید، حفظ اور اسلامی تعلیمات
تجربہ کار اور باصلاحیت اساتذہ کے ذریعے
آن لائن پڑھائی جاتی ہیں۔
✨ بچوں اور بڑوں کے لیے خصوصی کلاسز
🌍 دنیا بھر میں آن لائن تعلیم
⏰ وقت کی سہولت کے ساتھ کلاسز
👉 آج ہی داخلہ لیں اور قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں۔
#دارالقرآن #آنلاین #انسٹیٹیوٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi