14/08/2025
🌙✨ – پاکستان کا یومِ آزادی ✨🌙
پیارے طلباء و محترم والدین،
آج کے بابرکت دن ہم اپنی آزادی اور اُن قربانیوں کا جشن مناتے ہیں جن کی بدولت ہمارا پیارا پاکستان وجود میں آیا۔ 🇵🇰 آئیں ہم اپنے ہیروز کی جدوجہد کو یاد کریں، ان کی قربانیوں کو سلام پیش کریں اور یہ عہد کریں کہ ہم اتحاد، ایمان اور قربانی کے ساتھ اپنے وطن کا پرچم ہمیشہ بلند رکھیں گے۔
اللہ کرے ہم ایک ایسی نسل تیار کریں جو تعلیم یافتہ، باکردار اور محبِ وطن ہو اور پاکستان کو روشن مستقبل کی طرف لے جائے۔
یومِ آزادی مبارک!
💚 ویژن پلس اسکول سسٹم 💚