Quran Asan Tajweed

Quran Asan Tajweed

Share

Learn Arabic Tajwid in Simple Way.
#quran #tajweed #arabic

صفوان بن عسال مرادی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، انہوں نے پوچھا: کس لیے آئے ہو؟ میں نے کہا: علم حاصل کرنے کے لیے، صفوان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص اپنے گھر سے علم حاصل کرنے کے لیے نکلتا ہے تو فرشتے اس کے اس عمل سے خوش ہو کر اس کے لیے اپنے بازو بچھا دیتے ہیں ۔
سنن ابن ماجہ جلد ۱ ۲۲۶ حسن

27/11/2025

اسی لئے رسول ﷺ قرض سے پناہ مانگتے۔
اگر آپ کا کوئی عزیز فوت ہو تو کوشش کریں اس کے ذمہ قرض کی ادائیگی کردیں۔
یہ سب سے بہتر عمل ہے جو آپ اپنے کسی عزیز کیلئے کرسکتے ہیں۔ 🙏

27/11/2025
02/04/2024
02/04/2024
Photos from Quran Asan Tajweed's post 01/04/2024

تقریب تکمیل قرآن ~

18/03/2024

Photos from Quran Asan Tajweed's post 05/03/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ جب بندے صبح کو اٹھتے ہیں تو دو فرشتے آسمان سے نہ اترتے ہوں۔ ایک فرشتہ تو یہ کہتا ہے کہ اے اللہ! خرچ کرنے والے کو اس کا بدلہ دے۔ اور دوسرا کہتا ہے کہ اے اللہ! «ممسك» اور بخیل کے مال کو تلف کر دے۔
(Sahi Bhukari Hadees 1442)
Sadqa Donation Box Preparation Exercise at Academy

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


House 148/149, Lane 2, Muhallah Dherri HassanAbad
Rawalpindi
46000