GHS Koh-i-Noor Rawalpindi

GHS Koh-i-Noor Rawalpindi Designed to provide learning spaces and learning environments for the teaching of students under the

داخلہ جاری ہے۔اعلیٰ تعلیم یافتہ اسٹافتعلیم بالکل مفت
11/03/2024

داخلہ جاری ہے۔
اعلیٰ تعلیم یافتہ اسٹاف
تعلیم بالکل مفت

11/03/2024

گورنمنٹ ہائی سکول کوہِ نور کے معلم سر عدنان جماعت دہم کی الوداعی پارٹی میں آواز کا جادو جگاتے ہوئے۔

Farewell Party 2k2429-2-2024
11/03/2024

Farewell Party 2k24
29-2-2024

گورنمنٹ ہائی سکول کوہِ نور کا سٹاف کلچر ڈے کے موقع پر۔
11/03/2024

گورنمنٹ ہائی سکول کوہِ نور کا سٹاف کلچر ڈے کے موقع پر۔

24/10/2023

گورنمنٹ کوہِ نور ہائی سکول راولپنڈی میں YES Alumni Pakistan کی جانب سے طلباء کیلئے انگلش لینگویج کورس

English Language Course by YES Alumni Pakistan at GHS Kohinoor Rwp
24/10/2023

English Language Course by YES Alumni Pakistan at GHS Kohinoor Rwp

گورنمنٹ کوہِ نور ہائی سکول کا ایک اور اعزاز۔،پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحصیل لیول کے مقابلہ نعت خوانی میں  جماعت ...
27/09/2023

گورنمنٹ کوہِ نور ہائی سکول کا ایک اور اعزاز۔،
پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحصیل لیول کے مقابلہ نعت خوانی میں جماعت دہم کے طالب علم محمد ہارون نے تیسری پوزیشن حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کردیا۔
حضور کی شان میں مدح سرائی سے روزانہ تعلیمی سلسلے کا آغاز ہوتا ہے۔

مورخہ 9 ستمبر 2023 کو گورنمنٹ کوہِ نور ہائی سکول راولپنڈی کے سینئر معلم جناب آفتاب احمد قریشی صاحب اپنی سروس مکمل کرنے ک...
21/09/2023

مورخہ 9 ستمبر 2023 کو گورنمنٹ کوہِ نور ہائی سکول راولپنڈی کے سینئر معلم جناب آفتاب احمد قریشی صاحب اپنی سروس مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے اس موقع پر سٹاف کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین کی جانب سے آفتاب قریشی صاحب کی خدمات پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔

گورنمنٹ کوہِ نور ہائی سکول پشاور روڈ راولپنڈی کے طالب علم عبداللّٰہ مصطفیٰ نے میٹرک راولپنڈی بورڈ 2023 میں 1052/1100 نمب...
21/09/2023

گورنمنٹ کوہِ نور ہائی سکول پشاور روڈ راولپنڈی کے طالب علم عبداللّٰہ مصطفیٰ نے میٹرک راولپنڈی بورڈ 2023 میں 1052/1100 نمبر حاصل کرکے ضلع بھر کے تمام سرکاری سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ادارے کو ایسے ہونہار طالب علموں پر فخر ہے۔

12/03/2023
12/03/2023

Welcome to GHS Koh-i-Noor Rawalpindi Official Page

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Koh-i-Noor Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category