18/05/2026
یونٹ مروہ راولپنڈی سٹی کے دو نوجوان حافظ عمار بن اشفاق اور حافظ عبداللہ بن ہارون کے حفظ قرآن مکمل ہونے کے موقع پر شیخ بلال یوسف صاحب اور شیخ خالد ضیاء صاحب ہدیہ پیش کرتے ہوئے۔
Unit Marwa Rawalpindi City is a youth-led group dedicated to spreading Islam (Dawat-e-Deen) and serving humanity (Khidmat-e-Khalq).
We are passionate about making a positive impact in our community.
18/05/2026
یونٹ مروہ راولپنڈی سٹی کے دو نوجوان حافظ عمار بن اشفاق اور حافظ عبداللہ بن ہارون کے حفظ قرآن مکمل ہونے کے موقع پر شیخ بلال یوسف صاحب اور شیخ خالد ضیاء صاحب ہدیہ پیش کرتے ہوئے۔
18/05/2026
12ویں ماہانہ حی علی الفلاح تقریب
فضیلتہ الشیخ خالد ضیاء حفظہ اللہ
🌙 اہم یاددہانی 🌙
ذوالحجہ کا چاند 17 مئی بروز اتوار نظر آنے کا امکان ہے۔
جو احباب قربانی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ چاند نظر آنے سے پہلے پہلے اپنے ناخن، بال وغیرہ کاٹ لیں۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جب ذوالحجہ کا چاند نظر آ جائے اور تم میں سے کوئی قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے۔”
📖 Sahih Muslim : 1977
📌 امام نوویؒ فرماتے ہیں:
البتہ جو حضرات قربانی نہیں کر رہے، وہ بھی نیکی اور سنتِ نبوی ﷺ کی محبت میں یہ عمل اختیار کریں تو ان شاء اللہ باعثِ اجر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍
12/05/2026
12ویں ماہانہ حی علی الفلاح تقریب
17 مئی بروز اتوار بعد از نماز مغرب
فضیلتہ الشیخ خالد ضیاء حفظہ اللہ
بمقام: جامع مسجد مروہ گلی نمبر 11 نزد الملک سی این جی 8 نمبر چنگی مسلم ٹاؤن راولپنڈی