29/05/2026
یہ چاچا جی ہم میں نہیں ہیں اور نہ ہی اب آنے والے ایریڈینز کو کوئی ایسے چچا پانی کی بوتل ہاتھ میں تھامیں ملیں گے جو بولیں بیٹا ٹھنڈہ پانی پی لو! آپ سب سے گزارش ہے اس عید پر چچا کے لیے خصوصی دعا کریں، پچھلے سال یہ فوت ہوگئے تھے💔
30/04/2026
شمس آباد راولپنڈی APS سکول کے سامنے ہماری یونیورسٹی کے تین سٹوڈنٹس کو لوٹ لیا گیا ہے، جن میں دو پشتون اور ایک سٹوڈنٹ گلگت سے تھا💔
25/04/2026
گلگت، سرائیکی اور بارانی کونسل نے نوٹیفیکیشن کی شدید مذمت کی ہے اور جمعیت نے مسترد کرتے ہوئے احتجاج کی دھمکی۔ سب پہلی مرتبہ کسی ایک بات پر متفق ہیں ❤️
24/04/2026
Jummah Mubarak to Everyone ❤️
18/04/2026
رات گئے راولپنڈی پولیس کا زبردستی جناح ہال اور اقبال ہال کو خالی کروانا ذیادتی ہے، یونیورسٹی ایڈمنسٹرین کیوں ہر قت سٹوڈنٹس کو تنگ کرتے میں مشغول رہتی ہے؟
17/04/2026
One word for the most respected Dr. Ghulam Hussain Baber (Principal secretary, Students Affairs Dept).
12/04/2026
Let me be very clear. I’m looking at your regime and I’ll say it again, it’s time for a change. Your era has only brought disgrace to the university. The so called council has delivered nothing but indiscipline, misconduct and zero results. No leadership, no progress just chaos. Believe me this will not last. Change is coming very soon
D J Trump, Father of all Arid Council/Organizations
06/04/2026
تمغہ امتیاز ہولڈرز || عہدیداران سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل ایریڈ یونیورسٹی
جو نوٹیفیکیشن یونیورسٹی کی طرف سے ان سب کے لیے جاری کیا گیا ہے جب فوجی نے وہ لوگوں کو دکھایا تو ان کے چیلوں نے انباکس میں گالیاں اور دھمکیاں لگانا شروع کر دی۔ یہ لو اب تصویریں بھی لگا رہا ہوں تم لوگوں نے لڑکیوں کی عزتوں کا مزاق بنا کر رکھا ہوا ہے تمہاری دھمکیوں سے یہ فوجی نہیں ڈرتا۔ اتنے ہی غیرت مند ہو تو سرائیکیوں کا نام بدنام کرنا بند کرو اپنے عہدے چھوڑو اور جا کہ ٹھرک جھاڑو جو کرنے آئے ہو۔
سرائیکی کونسل کے معتبر سنئیر حضرات سے گزارش ہے میرا انباکس حاضر ہے آئیں وہاں تفصیل کے ساتھ بات ہوگی، لیکن ان لوگوں کو ان کے عہدوں سے ہٹائیں کیوں کہ انہوں نے سرائیکیوں کا نام اتنا بدنام کرکے رکھا ہوا ہے کہ مجھے بھی اپنے سرائیکی ہونے پہ شرم محسوس ہونے لگتی ہے کھل کر کسی کو بتا بھی نہیں سکتا یونیورسٹی میں۔ ان سب کو کہیں اپنی معشوقیں لو جو مرضی کرو لیکن سرائیکی کونسل کی جان چھوڑو۔ میں ابھی بھی یہاں سکرین شاٹس اپلوڈ کر سکتا ہوں کہ انباکس میں درجنوں سرائیکی لڑکوں اور لڑکیوں نے مجبور کیا ہے کہ میں ان لوگوں کے خلاف آواز اُٹھاوں اور اب خاموش نہیں ہوں گا جب تک انکے عہدے ختم نہ کروا لوں۔