Nasir online Quran academy

Nasir online Quran academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nasir online Quran academy, Private School, Rawalpindi.

Assalam o Alaikum� Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in America� Canada� Australia � London� .Spain and around the world��You and your family's children

09/08/2025

Assalam o Alaikum🇵🇰 Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 .Spain and around the world❤❤You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2)Namaz
(3) Kalmy
(4) masnon Prayers online
If anyone is interested come on my whatsapp no +923041846102

13/03/2024

‎یو کے میں لائیو ان لائن قران پاک کلاس نیو سُٹودنٹ پہلا دن

Uk live online Quran class

27/01/2024

Nimaz full with translation نماز سیکھیں ترجمے کے ساتھ بہت ہی اسان

اللہ پاک کا بڑا فضل وکرم حضور ﷺ کی ذات ہے
25/01/2023

اللہ پاک کا بڑا فضل وکرم حضور ﷺ کی ذات ہے

14/01/2023

اگر آپ مؤثر اور کامیاب استاد بننا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھا کیجیے ۔ بہت زیادہ کتابیں۔
📖

ایک عالم دین امام مسجد صاحب کے وصال کے بعد کفں دفن کیا گیا تو 34 سال کے بعد قبر بیٹھ گی کفن صاف نظر آنے لگا تو جب قبر کی...
14/01/2023

ایک عالم دین امام مسجد صاحب کے وصال کے بعد کفں دفن کیا گیا تو 34 سال کے بعد قبر بیٹھ گی کفن صاف نظر آنے لگا تو جب قبر کی درستگی کی گئ تو جسم مبارک تروتازه لگا مٹی ہٹائی گئ تو خوشبو کے ہلے انے لگے اور دیکھا تو جسم مبارک ایسے جیسے سورہے ہوں چیہره مبارک پر اثرار اور پر سکون الله اکبر
خدارا آئیمہ مساجد کی عزت وقدر کیا کرو یہ بیچارے قناعت پسند و درویش لوگ هوتے هیں ان سے مت الجھا کریں تکالیف مت دیا کریں ان سے مطلق پورا گمان نہ کیا کریں ان سے بغض مت رکھا کریں انشاء الله دنیا وآخرت میں کامیابیاں ملیں گئںیں💞

Online Quran Tutor💞

13/01/2023

جب آپ کے جملوں، آپکی باتوں سے بھی لوگوں کا فائدہ ہونے لگا تو لوگ آپ کو آپکی باتوں کے بھی پیسے دیں گے۔
So, be useful for others.

13/01/2023
13/01/2023

Assalam o Alaikum🇵🇰 Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 .Spain and around the world❤️❤️You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2)Namaz
(3) Kalmy
(4) masnon Prayers online
If anyone is interested come on my whatsapp no +923041846102

13/01/2023

کیا آپ نے کبھی ایسی شفیق استانی دیکھی ہیں ۔۔۔

نبی پاک علیه السلام نے فرمایا:اپنے والدین کو گالی دینا کبیرہ گناہوں میں سے ھے.صحابہ کرام نے (تعجب) سے پوچھا کیا کوئی اپن...
21/01/2022

نبی پاک علیه السلام نے فرمایا:
اپنے والدین کو گالی دینا کبیرہ گناہوں میں سے ھے.
صحابہ کرام نے (تعجب) سے پوچھا کیا کوئی اپنے والدین کو بھی گالی دے سکتا ھے؟؟
نبی پاک علیہ الصلاۃ و السلام نے فرمایا:
کوئی شخص دوسرے کے والدین کو گالی دے بدلے میں وہ اس کے والدین کو گالی دے تو یہ ایسا ہی ھے گویا کہ اس شخص نے اپنے والدین کو گالی دی.
مرقاۃ المفاتیح ج٩ ص١٣٨

Address

Rawalpindi

Telephone

+923125706748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nasir online Quran academy:

Shortcuts

Share

Category