25/12/2023
الحَمْدُ ِلله، الفاضل اکیڈمی کے زیر نگرانی انگلش سپیکنگ کورس میں بچوں کی دلچسپی اور لگن دیکھ کر ہمارا حوصلہ بڑھ گیا ہے ۔ کورس کو بچوں کی ذہنی استعداد کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے ۔ کورس کا نصاب اور پڑھانے کا انداز اس کورس کی خاصیت ہے ۔ اگر آپ بھی اپنے بچے کو انگریزی بول چال سے متعارف کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں ۔
WhatsApp: 03135546284