05/11/2022
جب سے دیکھا ہے کسی کے رخِ روشن کو💗
آنکھ ہر جلوے سے بیزار ہوئی جاتی ہے۔۔!💗
ماشاءاللہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب زیدہ مجدہ کا انداز تکلم قران و احادیث سے دلائل پر مبنی بہت ہی میٹھا اور دل کو چھو لینے والا ہے،💖
آپ کے الفاظ پر تاثیر اور مثبت ہیں، زجر توبیخ سے پاک ہیں جب بندہ آپ کو سنتا ہے تو سنتا ہی چلا جاتا ہے،❤️
اللہ پاک آپ کا سایہ سلامت رکھے ہمیں قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے،
مفتی صاحب اہلسنت کے عقائد و اعمال کے تحفظ کا کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں،
ان کے چینل کو سبسکرائب کریں اور کوشش کریں ہر نیا کلپ سنیں ہمارا فرض بنتا ہے کہ اپنے علماء کو سپورٹ کریں،
چینل کا لنک بحمد تعالی عزوجلہ اپکو دیگر اکثر پوسٹوں کے ساتھ مل جائے گا