10/09/2024
اہم اعلان
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بہار 2024 کے پہلے مرحلے کے جاری امتحانات میں 17 ستمبر کو ہونے والے تمام پرچے 12 ربیع الاول عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعطیل کی وجہ سے مؤخر کر دیے گئے ہیں ۔ یہ پر چے اب نئ تاریخ کے مطابق 8 اکتوبر 2024 کو ہوں گے.