Learn Quran with MIQA

Learn Quran with MIQA We are running a project regarding online Qur'an classes worldwide.

*زرہ ٹاٸم نکال کر ساری پوسٹ غور سے پڑھیں**جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،*• آپ کے ساتھ صرف آپ کا ع...
17/03/2024

*زرہ ٹاٸم نکال کر ساری پوسٹ غور سے پڑھیں*

*جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،*

• آپ کے ساتھ صرف آپ کا عمل باقی رہ جائے گا۔

• *یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی قبر اور آخرت کے لیے ابھی سے کیا تیاری کی ہے؟
Lisson Muslims🚩

کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی/چاہتے ہیں۔

کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے
Muhammadi international Quran academy
آپکو اور آپکے بچوں کو احسن طریقے سے گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇

♦️ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔

♦️ہر عمر کے فرد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔

♦️وقت طالبعلم کی مرضی کے مطابق۔

♦️پہلے تین دن کی فری کلاس۔

♦️اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام کی زیرنگرانی۔

♦️بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔

♦️ہفتے میں 𝟯, 𝟰 ,𝟱 دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔

♦️یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔

🛑کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کاپلیٹ فارم کاانتخابات۔⬇

اسکاٸپ (𝘀𝗸𝘆𝗽𝗲)
[email protected]

۔واٹس ایپ (𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽)
For registration..

Just click on number
Whatsapp🪀
+923162275497
+923167680452

آپ کی تھوڑی سی محنت کسی مسلمان کی آخرت بہتر بنا سکتی ہے اس لیے
ثواب کی نیت سے اس پوسٹ کو اپنے گروپوں میں شیئر کیجیے...

15/03/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Us Man Shani, Azizi Azizi, Fatima Ali, Azan Khan, Khan Mu...
03/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Us Man Shani, Azizi Azizi, Fatima Ali, Azan Khan, Khan Muhammad Sahitto, Noman Dhuddi

28/02/2024

Who is waiting for Ramadan Mubarak?...

18/02/2024

محمّد❣️
(SAW)

جو شخص😊 رات سوتے وقت سورۃ البقرہ کی آخری ۲ آیات پڑھ لیگا تو یہ اُسکی بخشش ک لیے کافی ہوگا۔❣️
17/02/2024

جو شخص😊 رات سوتے وقت سورۃ البقرہ کی آخری ۲ آیات پڑھ لیگا تو یہ اُسکی بخشش ک لیے کافی ہوگا۔❣️

 #جمعةمباركة ❣️
16/02/2024

#جمعةمباركة ❣️

Address

Rawalpindi
04616

Telephone

+923162275497

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran with MIQA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn Quran with MIQA:

Shortcuts

Share