چاند گرہن
اس سال کا پہلا چاند گرہن 5 مئی 2023 بروز جمعہ ہوگا جو مکمل قمری گرہن ہوگا۔
چاند گرہن کا دورانیہ 4 گھنٹے اور 18 منٹ ہو گا۔ گرہن کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 14 منٹ پر شروع ہو گا۔ انتہائی نقطہ عروج 22:22 منٹ پر ہو گا اور اس کا اختتام 12 بج کر 31 منٹ پر ہوگا۔
گرہن کے اثرات 10 دن پہلے اور 10 دن بعد تک دیکھنے کو ملیں گے۔
چاند گرہن پاکستان کے زائچہ میں ساتویں گھر میں لگ رہا ہے۔
یہ گرہن برج میزان یعنی ہوائی برج میں لگ رہا ہے اور وشاکا Vishaka Nakshatra (جو کہ مشتری کا نکشتر ہے) اور مشتری زائچہ پاکستان میں 7 ہاوس میں بیٹھا ہے۔ وینس کے سائن میں یہ گرہن لگ رہا ہے اور زائچہ پاکستان میں وینس چوتھے گھر میں پلیس ہے
زراعت و تجارت میں مسائل دیکھنے کو ملیں گے۔
امپورٹ ایکسپورٹ کے میدان میں مسائل پیدا ہونگے ۔
عوام میں غم و غصہ کی لہر اور افراتفری دیکھنے کو ملے گی۔
حکومت مخالف تحریک زور پکڑیں گی۔
معاہدوں کی خلاف ورزی (قومی و بین الاقوامی)
Brihat Samhita
میں لکھا ہے کہ ہوائی برج میں گرہن ہوائی ٹرانسپورٹ کو متاثر کرتا ہے مثلا plane Crash/ Disturbance.
چاند گرہن کے دوران صلاۃ الخسوف آہستہ پڑھی جائے یا بلند آواز سے۔
2) سفید چاول، دودھ کا عطیہ کریں۔
3) چاند گرہن کے وقت کی دعا (اللہ اکبر)
4) چاند گرہن کا خصوصی وظیفہ۔
چاند گرہن کے دوران 313 مرتبہ سورہ الکوثر پڑھیں۔
احتیاط برائےحاملہ خواتین
گرہن کے اوقات میں گھر کے اندر لیٹی اور چلتی پھرتی رہیں ۔ چھری اور قینچی کا استعمال نہ کریں۔ پیٹ پر کسی قسم کا دباؤ نہ ڈالیں۔ گرہن کے اوقات میں نماز کسوف ادا کریں۔
کسی بھی ناگہانی آفت میں نماز آیات واجب ہے اسے بھی ضرور ادا کریں۔
Vision Academy
An academy that provides training in all subjects and skills, a group of people who work to support art, science and literature.
04/05/2023
زلزلہ تقریباً 60٪ پاکستان میں آیا ہے۔شدت 7.7 ہے۔اسی شدت کا سلسلہ ترکیہ اور شام میں آیا۔ترکیہ کے 10 شہر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ایسی ہی صورتحال شام میں تھی۔پوری قوم اللہ تعالیٰ کا کروڑ مرتبہ شکر ادا کرے۔ابھی تک ہر طرف پاکستان میں حالات پرسکون ہیں۔پاکستان پر اللہ کی رحمت ہمیشہ رہے۔🙏🤲
زلزلے سے گھبرانے کی ضرورت نہیں
بلکے اپنے اعمال درست کرنے کی ضرورت ہے💯👍
زمین کی ایک سیکنڈ کی ہلچل یہ بتا دینے کے لیے ہی کافی ہے کہ اس زمین کا اصل مالک کون ہے۔
بے شک اللّہﷻ ہے۔💯🙏
تمام مسلمانوں کو ذلحج کا چاند مبارک ہو
اللہ سب کی نیک خواہشات پوری فرمائے
امین۔۔۔۔۔🥀🤲🥀✍️
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Student Of Vision Academy
"Shoaib Saeed" Passed Away please pray for him
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Near Haroon Chowk
Rawalpindi
46000