اجتماعی دعا کی ضرورت ہے شب جمعه اور 23 رمضان کے صدقے
یا رب ہسپتالوں یا گھروں میں جتنے بھی بیمار ہے سب کو شفاء دیں ۔۔آمین🤲
Online Quran institute
Noor al Quran
Assalam O Alaikum Everyone welcome to Online Quran
رات اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن بیمار شخص کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے اللّٰہ تمام بیماروں کو شفاء عطا فرمائے.
🤲آمین🤲
حضرت ابُوسعیدرضی اللّٰہ تعالٰی عنہُ بیان کرتے ہیں کہ رسولُ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرْشاد فرمایا:’’شیطان نے اللہ پاک کی بارگاہ میں کہا: وَعِزَّ تِكَ يَارَبِّ لَا اَبْرَحُ اُغْوِيْ عِبَادَكَ مَا دَامَتْ اَرْوَاحُهُمْ فِي اَجْسَادِهِمْ یعنی اے میرے رَبّ!مجھے تیری عزّت و جَلال کی قسم!جب تک بندوں کے جسموں میں رُوحیں باقی ہیں،میں اُنہیں بہکاتا رہوں گا۔
اللہ تعالیٰ نے اِرْشاد فرمایا: وَعِزَّ تِـيْ وَجَلَالِيْ لَا اَزَالُ اَغْفِرُ لَهُمْ مَا اسْتَغْفَـرُوْنِي یعنی مجھے اپنی عزّت و جَلال کی قسم! جب تک وہ مجھ سے مَغْفرت مانگتے رہیں گے میں ان کی مَغْفرت کرتا رہوں گا۔
(مسنداحمد،حدیث:11237)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
01/03/2023