Uka5ha. Vloggs

Uka5ha. Vloggs

Share

Name ; Ukasha Manzoor
BS SOFTWARE ENGINEERING
student of International Islamic University Islamabad

15/05/2023

Must watch

15/05/2023

جس جس کو سیاسی انتقام کی آگ لگی ہوئی ہے وہ میری پوسٹ پڑھنے سے پہلے ہی دور ہوجایں تو بہتر ہے!

یہ رنگ برنگ جھنڈے یہ نیلی پیلی سیاسی پارٹیاں اور کروڑوں لوگوں کا پیارا دیس اور ہزاروں نعمتیں یہ سب کچھ اللہ کی رحمت سے اس عظیم وطن کی عنایات ہے، قطع نظر اس بات کے کس نے اس کا کتنا نقصان کیا یہ بات سب سے ضروری ہے کہ یہ وطن نہیں تو کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تم بھی نہیں اور ہمیں بھوکا ننگا رہنا قبول ہے مگر اس وطن کو جلتا دیکھنا منظور نہیں ہے، آج ہم ایک ہجوم کی صورت میں جن دروازوں تک پہنچ گئے ہیں یاد رکھا جائیں ان دروازوں سے ہماری بقا وابستہ ہیں قطع نظر اس بات کے ان سے کتنی غلطیاں ہوئی لیکن ان کا محفوظ رہنا ہی ہمارے محفوظ رہنے کا جواز ہے میں دعوہ سے کہتا ہوں آج اس خانہ جنگی کی کیفیت کا فایدہ ملک دشمن اٹھاتے ہیں تو یہی شیر جوان عوام کے تحفظ کے لیے آہنی دیوار بن جائیں گے اور جن تیروں شیروں بلوں کو ہم صدیوں سے پوج رہے ہیں یہ دم دبا کر بھاگ جائیں گے لہٰذا خدارا احتجاج کرنا ہی ہے تو کم از کم اس دہلیز کو پار نا کریں ملک کو نقصان نا پہنچائے اور وطن عزیز کو سیاسی پسندیدگی کی بھینٹ نا چڑھائے۔۔۔

سب سے پہلے پاکستان
جان سے پیارا پاکستان

29/04/2023
24/04/2023
22/04/2023
20/04/2023

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ فطر کو فرض قرار دیا تاکہ روزے کے لیے لغو اور بیہودہ اقوال و افعال سے پاکیزگی ہو جائے اور مسکینوں کو طعام حاصل ہو*
*1609ابو داود*

20/04/2023

*نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم عید الفطر کے دن نماز کے لیے نکلنے سے پہلے چند کھجوریں کھا لیتے تھے*

*543جامع ترمذی*

20/04/2023

محبت ،پیار، اخلاق تب بڑھتے ہیں جب ایک دوسرے کااحساس پیدا ہو جائے

18/04/2023

Wheat Harvesting Method | Village Life Pakistan | Wheat Harvest at Crossroad Farms in Indiana | Wheat Harvesting season started northern india - Come To Village | Wheat Agriculture Farming | Farmer Harvesting | Farming simulator 2022 | Harvest Farming |Farming Simulator 22 | Harvesting Wheat |Farming Simulator Shorts | Wheat Harvesting | Wheat Harvester Crop reformer | Youtube Farming Simulator 22 | Gameplay
| Village Life | Kheti | Tractor | Wheat Farming Punjab

27/03/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Rawalpindi
46000