Sibghatullah International Quran Academy

Sibghatullah International Quran Academy Learn Quran with Tajweed & other Courses from qualified & well educated Teachers Learn Online from our Online Service

03/05/2025
🌹🖋️عجباً لشأن القرآن !!ما خالط قلباً إلا نوّرهولا حزناً إلا أذهبهولا همّاً إلا بددهولا داءً إلا رفعهولا كسراً إلا جبرهول...
22/12/2023

🌹🖋️
عجباً لشأن القرآن !!
ما خالط قلباً إلا نوّره
ولا حزناً إلا أذهبه
ولا همّاً إلا بدده
ولا داءً إلا رفعه
ولا كسراً إلا جبره
ولا صعباً إلا هونّه
ولا وقتاً إلا باركه.

قرآن کی شان کتنی حیران کن ہے!!

کوئی دل نہیں ایسا جس میں وہ داخل ہو مگر اسکو روشن کر دیتا ہے

کوئی غم نہیں ایسا مگر اسکو دور کر دیتا ہے
کوئی فکر نہیں ایسی مگر اسکو زائل کر دیتا ہے
کوئی بیماری نہیں ایسی مگر اسکو دور کر دیتا ہے
کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں ایسی مگر اسکو جوڑ دیتا ہے ۔
کوئی مشکل نہیں ایسی مگر اسکو آسان بنا دیتا ہے ۔
کوئی وقت نہیں ایسا مگر اس میں برکت ڈال دیتا ہے۔

🌹

‏"مخلص مؤمن سب سے زیادہ پاکیزہ حیات ہوتا ہے،اور سب سے زیادہ سیرچشم ہوتا ہے، اورسب سے زیادہ کُھلے سینے والا ہوتا ہے،اور س...
22/12/2023

‏"مخلص مؤمن سب سے زیادہ پاکیزہ حیات ہوتا ہے،
اور سب سے زیادہ سیرچشم ہوتا ہے،
اورسب سے زیادہ کُھلے سینے والا ہوتا ہے،
اور سب سے زیادہ خوش دل ہوتا ہے،
یہ دنیوی جنت ہے، اُخروی جنت سے پہلے!"

امام ابن القيم رحمه الله
(الداء والدواء : 459/1)

مجھے ہر حال میں نبی ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا پسند ہے، مگر جمعہ کے دن اور رات کو بہت ہی محبوب ہے ..(امام شافعی رحمہ اللہ ...
22/12/2023

مجھے ہر حال میں نبی ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا پسند ہے، مگر جمعہ کے دن اور رات کو بہت ہی محبوب ہے ..

(امام شافعی رحمہ اللہ - الأم : ٢٣٩/١)

اللھم صل وسلم علی نبینا محمد 🤍

علم کی اہمیت علم رکھنے والے ہی جانتے ہیں ‏قال ابن القاسم -رحمه الله-:أفضى بمالك بن أنس رحمه الله طلب العلم إلى أن نقض سق...
22/12/2023

علم کی اہمیت علم رکھنے والے ہی جانتے ہیں

‏قال ابن القاسم -رحمه الله-:

أفضى بمالك بن أنس رحمه الله طلب العلم إلى أن نقض سقف بيته فباع خشبه.

تاريخ بغداد (2/13).

ابن القاسم رحمہ اللہ نے فرمایا:

مالک بن انس رحمہ اللّٰہ نے علم کی جستجو کی ، یہاں تک کہ انھوں نے اپنے گھر کی چھت گرا دی اور اس کی لکڑیاں بیچ دیں۔

20/12/2023

ایک سوال اکثریت سے پوچھا جاتا تھا کہ فلسطین کے پاس تو اپنا ائیرپورٹ بھی نہیں ہے اور غزہ کو بھی کھنڈرات میں تبدیل کیا تو ان کے پاس یہ اتنا اسلحہ کہاں سے آیا ؟
ان لوگوں کو یہ ویڈیو ضرور دکھائیں

كتائب ال_ق_س_ا_م تنشر: #الليلة - صنعنا بأيدينا ما نحصد به رؤوسكم
We will continue Killing your Soldiers by our locally manufactured Snipers

Address

Rawalpindi

Telephone

+923045536264

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sibghatullah International Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sibghatullah International Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category