Al Majid Online Quran Academy

Al Majid Online Quran Academy

Share

We offer Quranic education to the people of all ages even a child of 4+ years old can learn Quran online. in-shaa-Allah.

We have female Quran Teacher and tutors for female
📩 WhatsApp: +923420445643

02/07/2025

آج کی حدیث❣️

حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے دو پھول!

حدیث کے چینل میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل میں شامل ہو جائیں۔
جہاں روز کی بنیاد پر دن اور تاریخ کے اندراج کے ساتھ ایک حدیٹ سینڈ کی جاتی ہے۔

صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے بھی شیئر فرما دیں۔
جزاکم اللہ خیرا
Enroll for free demo class today.
Contact for mor information: 0342 0445643

Website:www.QamQuranAcademy.com

Follow us on social media:

• Facebook:
https://www.facebook.com/almajidonlinequranacademy786?mibextid=ZbWKwL
• Instagram:
http://www.instagaram.com/al_majid_online_quran_academy
• YouTube:
https://youtube.com/?si=fKbCSwp8iWOy5rZz

01/07/2025

آج کی حدیث❣️

حضرات حسنین کریمین کی فضیلت!

30/06/2025

Beautiful Tilawat❣️

30/06/2025

آج کی حدیث❣️

"بچوں کیلیے نظر بد سے حفاظت کا دم!"

حدیث کے چینل میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل میں شامل ہو جائیں۔
جہاں روز کی بنیاد پر دن اور تاریخ کے اندراج کے ساتھ ایک حدیٹ سینڈ کی جاتی ہے۔

صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے بھی شیئر فرما دیں۔
جزاکم اللہ خیرا
Enroll for free demo class today.
Contact for mor information: 0342 0445643

Website:www.QamQuranAcademy.com

Follow us on social media:

• Facebook:
https://www.facebook.com/almajidonlinequranacademy786?mibextid=ZbWKwL
• Instagram:
http://www.instagaram.com/al_majid_online_quran_academy
• YouTube:
https://youtube.com/?si=fKbCSwp8iWOy5rZz

25/06/2025

آج کی حدیث❣️

"کامیاب زندگی کیلیے نبوی نسخہ"

23/06/2025

مکھی ناکام رہی... اور تلاوت جاری رہی!

ایک مکھی نے شاید سوچا:
"آج کسی مصروف انسان کو تنگ کیا جائے!"

تو اُس نے مجھے چُن لیا —
لیکن غلط وقت چُنا!
میں اُس وقت سورۃ التین کی تلاوت میں مشغول تھا۔

وہ کبھی دائیں، کبھی بائیں،
کبھی چہرے پر، کبھی کیمرے پر... 🎥🐝
پوری کوشش کی کہ میری توجہ ہٹا دے۔

لیکن وہ اپنے "مشن" میں کامیاب نہ ہو سکی...
میں نے تلاوت جاری رکھی —
اور الحمد للہ، دل قرآن میں لگا رہا!

📖 سورۃ التین – مکمل ترجمہ کے ساتھ

1. وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی۔

2. وَطُورِ سِينِينَ
اور طورِ سینا کے پہاڑ کی۔

3. وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ
اور اس امن والے شہر (مکہ) کی۔

4. لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
یقیناً ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا۔

5. ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ
پھر ہم نے اسے سب سے نیچے درجے میں واپس کر دیا۔

6. إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے، ان کے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہو گا۔

7. فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ
تو (اے انسان!) پھر تجھے قیامت کے دن کو جھٹلانے پر کون آمادہ کرتا ہے؟

8. أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ
کیا اللہ سب فیصلہ کرنے والوں سے بڑا فیصلہ کرنے والا نہیں ہے؟
Al Majid Online Quran Academy

20/06/2025

📖 دل کو چھو لینے والی سورۃ الأعلى کی آخری 7 آیات

قرآنِ مجید کا ایک ایسا حصہ جو دل کو جھنجھوڑ دے اور روح کو بیدار کر دے۔
چند منٹ نکالیں اور ان پُراثر آیات کی تلاوت ضرور سماعت فرمائیں۔

آیات اور ترجمہ:
ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ ﴿١٣﴾
پھر نہ وہ اس میں مرے گا اور نہ جیے گا۔

قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ ﴿١٤﴾
یقیناً فلاح پا گیا وہ شخص جس نے (اپنے نفس کو) پاک کر لیا۔

وَذَكَرَ ٱسْمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ ﴿١٥﴾
اور اپنے رب کا نام یاد کیا، پھر نماز پڑھی۔

بَلْ تُؤْثِرُونَ ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا ﴿١٦﴾
مگر تم دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو۔

وَٱلْءَاخِرَةُ خَيْرٌۭ وَأَبْقَىٰٓ ﴿١٧﴾
حالانکہ آخرت بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے۔

إِنَّ هَـٰذَا لَفِى ٱلصُّحُفِ ٱلْأُولَىٰ ﴿١٨﴾
یقیناً یہ (تعلیمات) پہلی صحیفوں میں بھی ہیں۔

صُحُفِ إِبْرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ ﴿١٩﴾
یعنی ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں۔

Al Majid Online Quran Academy

17/06/2025

آج کی حدیث❣️

"اپنے بھائی سے تعلق توڑنا"

حدیث کے چینل میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل میں شامل ہو جائیں۔
جہاں روز کی بنیاد پر دن اور تاریخ کے اندراج کے ساتھ ایک حدیٹ سینڈ کی جاتی ہے۔

صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے بھی شیئر فرما دیں۔
جزاکم اللہ خیرا
Enroll for free demo class today.
Contact for mor information: 0342 0445643

Website:www.QamQuranAcademy.com

Follow us on social media:

• Facebook:
https://www.facebook.com/almajidonlinequranacademy786?mibextid=ZbWKwL
• Instagram:
http://www.instagaram.com/al_majid_online_quran_academy
• YouTube:
https://youtube.com/?si=fKbCSwp8iWOy5rZz

15/06/2025

Heart touching tilawat❣️

15/06/2025

آج کی حدیث❣️

"خلیفہ ثالث حضرت عثمقن رضی اللہ عنہ کی شان"

حدیث کے چینل میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل میں شامل ہو جائیں۔
جہاں روز کی بنیاد پر دن اور تاریخ کے اندراج کے ساتھ ایک حدیٹ سینڈ کی جاتی ہے۔

صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے بھی شیئر فرما دیں۔
جزاکم اللہ خیرا
Enroll for free demo class today.
Contact for mor information: 0342 0445643

Website:www.QamQuranAcademy.com

Follow us on social media:

• Facebook:
https://www.facebook.com/almajidonlinequranacademy786?mibextid=ZbWKwL
• Instagram:
http://www.instagaram.com/al_majid_online_quran_academy
• YouTube:
https://youtube.com/?si=fKbCSwp8iWOy5rZz

12/06/2025

آج کی حدیث❣️

"عمدہ اخلاق کسی کا دل جیت سکتا ہے"

حدیث کے چینل میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل میں شامل ہو جائیں۔
جہاں روز کی بنیاد پر دن اور تاریخ کے اندراج کے ساتھ ایک حدیٹ سینڈ کی جاتی ہے۔

صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے بھی شیئر فرما دیں۔
جزاکم اللہ خیرا
Enroll for free demo class today.
Contact for mor information: 0342 0445643

Website:www.QamQuranAcademy.com

Follow us on social media:

• Facebook:
https://www.facebook.com/almajidonlinequranacademy786?mibextid=ZbWKwL
• Instagram:
http://www.instagaram.com/al_majid_online_quran_academy
• YouTube:
https://youtube.com/?si=fKbCSwp8iWOy5rZz

07/06/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ کو اہل خانہ سمیت عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں! 🌙🐑
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت، صحت میں عافیت اور دل میں سکون پیدا فرمائے۔
عید کا یہ مبارک موقع آپ کے لیے خوشیاں، رحمتیں اور ڈھیروں برکتیں لے کر آئے۔ آمین۔

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال والطاعات
مولانا قاری عبد الماجد
Abdul Majid

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Rawalpindi
46000