Hukam Wali

Hukam Wali This Page Is All About Islam
I Will Try To Post Islamic Posts Everyday

سنہری الفاظ
21/05/2024

سنہری الفاظ



@( Acc For Sale) ):سردار حسیب♡? اےاللّٰہ !❤️وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک کن کے منتظر ہیں ان کے ...
17/04/2024

@( Acc For Sale) ):سردار حسیب♡?

اےاللّٰہ !❤️
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک کن کے منتظر ہیں ان کے لیے وہ کن فرما دیجیےآمین 🤲✨
Ye Allah "Un tamam logon jo apne naseeb ke khulne ke liye sirf teri ek qain ke muntazir hain, un ke liye woh qain farma dijiye. Ameen 🤲✨"

"مَا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌه"ترجمہ:         " انسان کوئی لفظ زبان سے نہیں نکال پاتا، مگر اس...
28/03/2024

"مَا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌه"
ترجمہ:
" انسان کوئی لفظ زبان سے نہیں نکال پاتا، مگر اس پر ایک نگران مقرر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لئے) تیار۔۔۔"

(سورۃ ق:18)✨💫

چاہتوں میں سب سے بہترین "طلب" اللہ کی طلب ہےیادوں میں سب سے اچھی "یاد" اللہ کی یاد ہے💓
22/03/2024

چاہتوں میں سب سے بہترین "طلب" اللہ کی طلب ہے
یادوں میں سب سے اچھی "یاد" اللہ کی یاد ہے💓

22/03/2024
22/03/2024

مغفرت کا عشرہ
‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ

21/03/2024

*`رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيْن لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا`*

*`آیت ۱۰ سورۃ الکہف`*

*اے پـــروردگار ہم کو اپنــی رحمتــ خاص ســے نواز اور ہمــارا معاملــہ درستــ کر دے آمین

کبھی کبھی میرےحق میں دُعاکردیاکریں!کبھی کبھی دُعاؤں کی بہت ضرورت ہوتی ہے! 🤷🏼‍♂️                               ...
21/03/2024

کبھی کبھی میرےحق میں دُعاکردیاکریں!
کبھی کبھی دُعاؤں کی بہت ضرورت ہوتی ہے!

🤷🏼‍♂️















21/03/2024

خود کو غلط سمجھنے کی توفیق بھی اللہ پاک کی طرف سے ملتی ہے ورنہ تو لوگ غلط ہوتے ہوئے بھی خود کو صحیح سمجھتے ہیں یاد رکھیے گا کسی کی دل آزاری کر کے کبھی کامیاب نہیں ہونگے اور کسی کے ساتھ چھوٹی سی کی گئی نیکی آپکو جنت تک پہنچا دےگی۔۔۔✨

🥀💯🥀



*✨ ابھی وقت ہے۔۔۔۔!!**سانسیں چل رہی ہیں، توبہ سنی جا رہی ہے، نیک اعمال ہو سکتے ہیں، گناہ چھوڑے جا سکتے ہیں، اس سے پہلے ک...
21/03/2024

*✨ ابھی وقت ہے۔۔۔۔!!*
*سانسیں چل رہی ہیں، توبہ سنی جا رہی ہے، نیک اعمال ہو سکتے ہیں، گناہ چھوڑے جا سکتے ہیں، اس سے پہلے کہ زندگی ختم ہو جائے، اعمال نامے اور توبہ کے دروازے بند ہو جائیں۔۔۔🥀*
*اپنے اللّٰہ کو راضی کر لیں۔۔۔۔!! 🤍❤️*
نماز تہجد ادا کر ليں

میرے اللہ سب کی مانگی ہوئی دعاٶں پر کُن فرما دیجیے۔جس کی جو خواہش ہے اُس کے لیے بہترین کرکے اس خواہش کو پورا کر دیجیے......
21/03/2024

میرے اللہ سب کی مانگی ہوئی دعاٶں پر کُن فرما دیجیے۔جس کی جو خواہش ہے اُس کے لیے بہترین کرکے اس خواہش کو پورا کر دیجیے...آپ نے تو بس کُن کہنا ہے اور سب کچھ ہو جانا ہے...آپ کے ایک کُن سے کسی کی زندگی بدل سکتی ہے میرے اللہ کرم کر دیجیے..🤲🏻
آمین ثم آمین...





اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ،جتنےبھی دل، جتنے بھی صبر، جتنی بھی آنکھیں،جتنے بھی آنسو ، جتنی بھی التجائیں، جتنی بھی امیدیں...
21/03/2024

اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ،
جتنےبھی دل، جتنے بھی صبر، جتنی بھی آنکھیں،
جتنے بھی آنسو ، جتنی بھی التجائیں، جتنی بھی امیدیں، جتنےبھی یقین، تیرے کُن کے منتظر ہیں، میرے اللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلے فرما دے۔ سب کے دِلوں کو مطمئن کردے، نظرِ رحمت فرما دے سب پر ۔
آمین ثم آمین🤲❤️

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hukam Wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hukam Wali:

Shortcuts

Share

Category