14/05/2020
محترم والدین اور پیارے بچو اسلام علیکم
آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ الائیڈ سکول ٹیپو روڈ کیمپس میں فرسٹ اسیسمنٹ جون کے پہلے ہفتے میں منعقد کی جارہی ہے امتحان میں 35 نمبر نوٹ بکس چیکنگ کے ہوں گے۔جو کام آپ کو دیا گیا ہے وہ مکمل کر کے 1 تا 6 جون سکول میں جمع کروائیں۔ ساتھ بچوں کو بھی لائیں اور بچوں سے اسکول میں موجود ٹیچرز تمام subjects کی ریڈنگ لے لی گئی جبکہ ریڈنگ کے 25 نمبر ہوں گے تو اس طرح
35+25=60 نمبر ہر subject کے ہوں گے
2.آپ نے تمام subjectsکی ریڈنگ اور ٹرانسلیشن خود سے بھی کی ھو گی لیکن اس کو مزید بہتر بنانے کے لئے لیے گروپس میں ٹیچرز ریڈنگ کی ویڈیو اپلوڈ کر رہی ہیں آپ اس سے اچھی طرح فائدہ حاصل کریں اور اپنی ریڈنگ تیار کریں شکریہ
نوٹ math کی ریڈنگ کی جگہ 2 سوال حل کرانے جائیں گے