Al UMER Online Quran Learning Acadmi

Al UMER Online Quran Learning Acadmi

Share

Teach Quran

05/05/2026
30/12/2025

قطب الاقطاب حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنی رحمہ اللہ کے باقی ماندہ خلفاء جو اب تک الحمدللہ حیات ہیں:

(حضرت شیخ قدس سرہٗ کی جانب سے عطا کردہ 105+ خلافتوں میں سے)

ہندوستان
1. حضرت مولانا محمد اشتیا ق صاحب، بہار

پاکستان
2. حضرت مولانا احسان الحق صاحب، رائیونڈ
3. حضرت مفتی شاہد صاحب، کراچی

انگلینڈ
4. حضرت مولانا ہاشم حسن پٹیل جوگواڑی صاحب
5.حضرت مولانا بلال باوا صاحب
6.حضرت مفتی اسماعیل کچھولوی صاحب

کینیڈا
7. حضرت مولانا سید مظہر عالم صاحب مدظلہ العالی، معھد الرشید الاسلامی، کارن ویل، انٹاریو

جنوبی افریقہ
8. مولانا سلیمان پاندور صاحب
9. مولانا ابراہیم پاندور صاحب
10. مولانا موسیٰ پاندور صاحب
11. مولانا محمد گارڈی صاحب
12. مولانا احمد درویش صاحب
دامت برکاتہم العالیہ۔

اللہ سبحانہ و تعالی ان حضرات کا سایہ تادیر بخیر و عافیت امت پر سلامت رکھے اور بھرپور استفادے و قدردانی کی توفیق دے، آمین ثم آمین۔

02/10/2025

I gained 6 followers and created 1 post in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


B11 Muslim Town
Rawalpindi
21300