10/06/2026
Deshani Scholar School DSS دیشانی سکالر سکول۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deshani Scholar School DSS دیشانی سکالر سکول۔, School, 4/A, Rawalpindi.
10/06/2026
دیشانی سکالرز سکول میں معیاری تعلیم کے ساتھ طلبہ کی دینی، اخلاقی اور کردار سازی کی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
اسی سلسلے میں آج معزز مولانا عبدالعزیز دیشانی صاحب نے طلبہ سے خصوصی اصلاحی و تربیتی خطاب فرمایا، جس میں نماز کی پابندی، والدین و اساتذہ کے احترام، اچھے اخلاق اور اسلامی اقدار کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔
ہم سمجھتے ہیں کہ کامیاب تعلیم وہی ہے جو علم کے ساتھ بہترین کردار اور اعلیٰ اخلاق بھی پیدا کرے۔
نئے داخلے جاری ہیں۔ محدود نشستوں کے لئے ابھی رابطہ کرے
دیشانی سکالرز سکول
تعلیم، تربیت اور کردار سازی کا حسین امتزاج
03069263758
ماشاءاللہ 🌸
ہمارے ادارے کی ننھی طالبہ نے حج کے موضوع پر نہایت خوبصورت اور پُراعتماد انداز میں بیان پیش کیا۔ 🕋❤️
ننھی عمر میں دینِ اسلام سے محبت قابلِ تعریف ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری بچیوں کو دین اور دنیا میں کامیاب فرمائے۔ آمین۔
ننھی طالبہ کا حج کے حوالے سے بہترین اور ایمان افروز بیان 🕋❤️
بچوں میں دینی شعور، اعتماد اور اسلام سے محبت دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری بیٹیوں کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
4/A
Rawalpindi
00666
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:00 |
| Tuesday | 07:30 - 13:00 |
| Wednesday | 07:30 - 13:00 |
| Thursday | 07:30 - 13:00 |
| Friday | 07:30 - 12:00 |