Grooming Education Academy

Grooming Education Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Grooming Education Academy, Education, Rawalpindi.

28/07/2020

22/07/2020

15/07/2020

Academy Classes Nursery to Intermediate (science Arts)
Registration open.
Grooming education academy Sadiqabad Rawalpindi

13/07/2020

لیجنڈ کامیڈین اداکار چارلی چیپلن ایک بار ایک ایسے مقابلے میں چپکے سے شریک ہوگیا جس میں درجنوں لوگوں نے اس کا روپ دھار رکھا تھا، اس مقابلے کا نام چیپلنٹس رکھا گیا جو سب سے بہتر چارلی چیپلن کی نقل ادا کرنے کا تھا۔۔ چنانچہ تمام لوگوں نے اپنے فن کے جوہر دکھانا شروع کردئیے جن میں چارلی بذات خود بھی شامل تھا، آخر میں جب نتائج کا اعلان ہوا تو چارلی اپنے ہی کردار کو نبھانے کے معاملے تیسری پوزیشن حاصل کرسکا۔۔۔

یہ زندگی کی ایک بہت دلچسپ حقیقت ہے کہ ہم کسی کو اس کے فن کے عروج پر دیکھ کر اسے بادشاہ مان کر گھٹنے ٹیک دیتے ہیں۔۔ اگر اس مقابلے میں لوگوں کو علم ہوتا کہ چارلی ان کے درمیان بذات خود موجود ہے تو شاید وہ ایسا پرفارم نا کرپاتے، اور چارلی صرف اس زعم میں مبتلا نا ہوتا کہ اپنے فن میں صرف وہی سب سے بہتر ہے تو یقیناً پہلی پوزیشن کسی اور کو ہرگز ملنے نا دیتا ۔۔

لہذٰا کامیابی کے لیے اس زعم اور وہم کو دل سے نکالنے کی کوشش کریں کہ جو آپ کر رہے ہیں وہ آپ سے بہتر کوئی نہیں کرسکتا، یا جو کوئی اور سب سے بہتر کر رہا ہے وہ آپ میں سے کوئی نہیں کر سکتا۔۔ اپنی انفرادی کوشش ہر حال میں جاری رکھنی چاہئیے اور خود کو مزید بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کبھی ترک نہیں کرنی چاہئیے۔۔۔

--انتخاب

18/06/2020

*گرومنگ ایجوکیشن اکیڈمی*
گرومنگ ایجوکین اکیڈمی نر سری تا انٹر میڈیٹ(سائنس و آرٹس) طلباء اور طالبات کو ٹیوشن سروسز مہیا کرتی ہے۔
کوالیفائیڈ اور ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی راولپنڈی اور فیڈرل بورڈ کے امتحانات کی تیاری کروائی جاتی ہیں۔

*موجودہ حالات کے پیش نظر بچوں کو چھٹیوں کا کام (نرسری تا انٹر میڈیٹ)مکمل کروانے اور امتحانات کی تیاری کی لیے ہم سے رابطہ کریں۔*

گرومنگ ایجوکیشن اکیڈمی
*مزید معلومات کے درج ذیل نمبرز پر کال کریں*
0317-5418083
0333-6729133

Grooming Education Academy

13/05/2020
08/05/2020

نویں اور انٹرمیڈیٹ میں پرموشن کا طریقہ کار کیا ہو گا۔ یہ
فارمولا دیکھ لیں۔۔۔۔

19/04/2020

We are Providing Home Tuition Services in Rawalpindi and Islamabad.
From Class one to Intermediate. (All Subjects)
Qualified teachers
Reasonable Fee
Special Discount for 3 or more children.

*>> Special Offer for Computer Science Students
Free tanning of Computer Use, MS Office. Digital Media and Browsing*

Stay Home Stay Safe
*Grooming Home Tuition Services*

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rawalpindi