Bismillah Al Quran Online Academy

Bismillah Al Quran Online Academy تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود بھی قرآن مجید سیکھے اور دوسروں کو بھی قرآن مجید سیکھائے
(3)

جامع مسجد مدنی«»جامعہ مدینۃالعلم  ماشاءاللہ
07/09/2026

جامع مسجد مدنی«»جامعہ مدینۃالعلم
ماشاءاللہ

07/09/2026

سیدنا عمرؓ فاروق وہ ہے جنکی صرف سوچ پر قرآن پاک متعدد بار نازل ہوا

19/08/2026

کسی کی مدد ضرور کریں، چاہے آپ جانتے ہوں کہ نہیں
وہ کبھی بدلے میں آپ کی مدد نہیں کرسکتا ہو 🙂❤️

حضورِ اکرم ﷺ کی تشریف آوری صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ انسانیت کے لیے روشنی، رحمت اور زندگی کا پیغام ہے۔آپ ﷺ آئے تو اندھیرو...
19/08/2026

حضورِ اکرم ﷺ کی تشریف آوری صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ انسانیت کے لیے روشنی، رحمت اور زندگی کا پیغام ہے۔
آپ ﷺ آئے تو اندھیروں میں ڈوبی دنیا کو نور ملا، بے سمت انسانوں کو جینے کا شعور ملا اور غم کے ماروں کو امید کا سہارا ملا۔
❤️ صلوا علی الحبیب ﷺ


19/08/2026

جنہیں میرے آقا نے اماموں کا امام بنایا وہ صدیق اکبر فقط ابوبکرؓ صدیق ہیں

19/08/2026

کسی ایسی جگہ کا نام
بتائیں جہاں جا کر دل کرے
کہ بس یہی پر رہ جائیں
ساری زندگی ؟

18/08/2026
17/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ تعالیٰ سب کو دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے
آمین ثم آمین

Address

Rawalpindi
4600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Al Quran Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bismillah Al Quran Online Academy:

Shortcuts

Share

Category