Fatima Al-Zahra Online Quran Academy

Fatima Al-Zahra Online Quran Academy Here online islamic and quranic tutor are available for your kids and relatives. USA ,UK UAE ,CAN ,DAK, KWT, ITA ,OMN

12th Rabi ul Awwal 1446 • Congratulations to all Lovers of the Prophet ﷺ
17/09/2024

12th Rabi ul Awwal 1446 • Congratulations to all Lovers of the Prophet ﷺ

20/08/2024

Follow the طريق المعرفة channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaDOcg4ATRSt6LAgz51C

اس چینل میں آپ کو ملے گا

دار الافتاء اہلسنت کی فتاوی جات
امیر اہلسنت کی ویڈیو اور تصاویر
مدینہ طیبہ کی پیاری پیاری ویڈیوز
عقائد اہلسنت پر مختصر تحریرات
اور بھی بہت کچھ...
فالو اور شئیر کیجیے...

16/08/2024

Follow the طريق المعرفة channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaDOcg4ATRSt6LAgz51C

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ

آپ سب اس گروپ کو جوائن کر لیں ۔۔۔۔
اس سے آپکو علمی لحاظ سے کافی استفادہ ہوگا ۔۔۔۔

مسجد نبوی کی وسعتوں میں وہ خوبصورتی ہے جس ڪا نام سڪينتـــــــــ و طمانیتـــــــــــ ہے....!!────•🌙🤎JUMMAH MUBARAK....
16/08/2024

مسجد نبوی کی وسعتوں میں وہ خوبصورتی ہے
جس ڪا نام سڪينتـــــــــ و طمانیتـــــــــــ ہے....!!
────•🌙🤎
JUMMAH MUBARAK....

خوشخبری مگر صرف  خواتین وطالبات کیلئےفاطمة الزهراء آن لائن قرآن آكيڈمی کے زیر اہتمام عرصہ سے مختلف آنلائن کلاسز جاری ہیں...
25/07/2024

خوشخبری مگر صرف
خواتین وطالبات کیلئے

فاطمة الزهراء آن لائن قرآن آكيڈمی
کے زیر اہتمام عرصہ سے مختلف آنلائن کلاسز جاری ہیں،
جس میں متعدد ممالک سے خواتین شرکت کررہی ہیں اور کرچکی ہیں۔ الحمدللہ بہت ہی شاندار رزلٹ ملاہے. فللہ الحمداولا وآخرا

فی الحال صرف "تفسیر القرآن کلاسز" کے
نئے سیشن کیلئے ایڈمیشن کا اعلان کیا جارہا ہے۔

کورس کا آغاز یکم اگست 2024
شام 6 بجے وٹس ایپ اور زوم پر گروپ کلاسزز
3 دن فری ٹرائل کلاس

قرآن کریم کی تفسیر سیکھنے کی خواہش ہے
تو کل سے نہیں، آج ہی سے قدم بڑھائیے،
جن خواتین کو" قرآن مجید کی تفسیر" مشکل معلوم ہوتی ہے یا مختلف اکیڈمیز سے مایوس ہوچکی ہیں انہیں دعوے کے ساتھ کہتے ہیں کہ شرکت کرکے دیکھئے آپ میں قرآنی روح بیدار ہوجائے گی۔

ہمارا مقصد قرآن کریم کی نشرواشاعت، اور علم دین کا فروغ ہے۔لہذا آپ بھی قرآنی تعلیمات کیلئے کوشاں رہ کرقرآن کریم سے اپنی محبت کا ثبوت دیجئے"

باقی تمام کلاسز فل ہیں
صرف "تجویدوقرات کلاسز" اور تفسیر القرآن میں ایڈمیشن کیلئے اپلائی کرسکتی ہیں
ایڈمیشن کا طریقہ :
تفسیر القرآن سیکشن نمبر 1 لکھ کر انباکس کریں
یا دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
مع السلامۃ

فاطمة الزھراء آن لائن قرآن آکیڈمی

خوشخبری مگر صرف  خواتین وطالبات کیلئےفاطمة الزهراء آن لائن قرآن آكيڈمی کے زیر اہتمام عرصہ سے مختلف آنلائن کلاسز جاری ہیں...
23/07/2024

خوشخبری مگر صرف
خواتین وطالبات کیلئے

فاطمة الزهراء آن لائن قرآن آكيڈمی
کے زیر اہتمام عرصہ سے مختلف آنلائن کلاسز جاری ہیں،
جس میں متعدد ممالک سے خواتین شرکت کررہی ہیں اور کرچکی ہیں۔ الحمدللہ بہت ہی شاندار رزلٹ ملاہے. فللہ الحمداولا وآخرا

فی الحال صرف "تجویدوقرات کلاسز" کے
نئے سیشن کیلئے ایڈمیشن کا اعلان کیا جارہا ہے۔

مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ وَأَخَذَ بِمَا فِيهِ كَانَ لَهُ شَفِيعاًودليلاً إِلَى الْجَنَّةِ “

جس نے قرآن مجید سیکھا اور سکھایا اور جو کچھ قرآن پاک میں ہے اس پر عمل کیا، قرآن شریف اس کی شفاعت کرے گا اور جنت میں لے جائےگا ۔

تعلیم قرآن کے فضائل پر بیشمار احادیث مبارکہ کتب احادیث میں موجود ہیں۔ مگر یادر ہے کہ یہ فضائل اور اجر و ثواب اسی وقت حاصل ہو سکتے ہیں جب کہ قرآن کریم کو درست تلفظ اور صیح مخارج کے ساتھ پڑھا جائے۔ کیونکہ غلط طریقےپر پڑھنا بجائے ثواب کے وعید و عذاب کا باعث ہے۔ جیسا کہ

حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: رب قاري لِلْقُرْآنِ وَالْقُرْآنُ يَلْعَنهُ ، بہت سے قرآن پڑھنے والے ایسے ہیں کہ ( غلط پڑھنے کیوجہ سے ) قرآن اُن پر لعنت کرتا ہے۔

(احیاء علوم الدين ، كتاب آداب تلاوةالقرآن، الباب الأول في ذم تلاوة الغافلين ٣٦٤/١٠)

تجویدوقرات اور قرآن کریم سیکھنے کی خواہش ہے
تو کل سے نہیں، آج ہی سے قدم بڑھائیے،
جن خواتین کو" تجویدوقرات " مشکل معلوم ہوتی ہے یا مختلف اکیڈمیز سے مایوس ہوچکی ہیں انہیں دعوے کے ساتھ کہتے ہیں کہ شرکت کرکے دیکھئے آپ میں قرآنی روح بیدار ہوجائے گی۔

ہمارا مقصد قرآن کریم کی نشرواشاعت، اور تجویدوقرات کا فروغ ہے۔لہذا آپ بھی قرآنی تعلیمات کیلئے کوشاں رہ کرقرآن کریم سے اپنی محبت کا ثبوت دیجئے"

باقی تمام کلاسز فل ہیں
صرف "تجویدوقرات کلاسز" میں ایڈمیشن کیلئے اپلائی کرسکتی ہیں
ایڈمیشن کا طریقہ :
تجویدوقرات کا سیکشن نمبر 1 لکھ کر انباکس کریں
یا دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
مع السلامۃ

فاطمة الزھراء آن لائن قرآن آکیڈمی

06/07/2024
Blessed Ayah of the Holy Quran | Islamic Reminder
06/07/2024

Blessed Ayah of the Holy Quran | Islamic Reminder

شفاعتی لاھل الکبائر من امتی۔۔۔۔ ❤️😥
01/05/2024

شفاعتی لاھل الکبائر من امتی۔۔۔۔ ❤️😥

Jummah Mubarak • May Allah grant us all the blessings of this sacred day 🤲🏼
26/04/2024

Jummah Mubarak • May Allah grant us all the blessings of this sacred day 🤲🏼

Address

Gujharkhan
Rawalpindi
47850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Al-Zahra Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category