جن سٹوڈنٹس کی کلاس دہم میں Supply آئی ہے یا فل فیل ہوئے ہیں ان کے امتحانات 6 اکتوبر 2022 سے شروع ہونگے ، 12 ستمبر 2022 تک سنگل فیس ، 16 ستمبر تک ڈبل فیس اور 19 ستمبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ میٹرک کا امتحان دے سکتے ہیں
Shujaat Khalid Educationist
Hi, i am Shujaat Khalid. In my page I can give you information about educational news and updates
Email Address :
[email protected]
15/08/2022
13/07/2022
13/07/2022
اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے
یہ سب دھواں ہے، کوئی آسمان تھوڑی ہے
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے
ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
Kallar Syedan
Rawalpindi
47520
13/07/2022