09/07/2023
گرمی کی چھٹیوں میں اپنے students اور parents اور teachers کو سکول کے ساتھ involve رکھنے کے لئے اس قسم کی پوسٹس اپنے سکول پیج اور واٹس ایپ گروپس میں باقاعدگی سے share کرنے سے سکول کا image بہت اچھا ہوسکتا ہے دوسرے لوگ بھی سکول میں interested ہوسکتے ہیں اور آپکا سکول کامیاب ہو سکتا ہے انشاء اللہ