20/05/2025
*جانتے ہو اللہ کو اچھا نہیں لگتا کہ وہ اپنے بندے کو خالی ہاتھ واپس لوٹائے ۔ اللہ دینا چاہتا ہے لیکن بہترین دینا چاہتا ہے، بہترین وقت میں ۔ اب وہ بہترین ہماری خواہش کے بر عکس ہو تو ہم اسے قبول ہی نہیں کرتے ۔ ہم اتنے نادان ہیں کہ سمجھتے ہیں ہماری پسند ہمارے رب کی پسند سے بہتر ہے ۔ اللہ کی عطا پر راضی ہو جائیں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے۔*
𝗕𝗶𝗹𝗸𝘂𝗹👍🏻 ❤️💯
𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️