30/03/2024
GHS Abbasi Affandi Colony Rawalpindi
Best School in District Rawalpindi
30/03/2024
31/08/2023
ہمارے سکول کی آن سکول کی شان ملک عبدالوحید اعوان محکمہ تعلیم میں 37 سال خدمات سرانجام دینے کے بعد سبکدوش ہوگۓ ملک صاحب سکول کے لیے ایک ماں اور باپ کی حیثیت رکھتے تھے سکول کے تمام معاملات پر گہری نظر رکھتے تھے۔یقینًا ملک صاحب کی کمی کبھی پوری نہیں ہوسکے گی اللہ تعالٰی ان کو صحت و سلامتی والی زندگی اور ڈھیروں خوشیاں نصیب فرماۓ آمین۔۔۔
اسلام علیکم!
محترم والدین/سرپرست جیسا کہ آپ کو معلوم ہو گا کہ سکول موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 21 اگست بروز سوموار دوبارہ کھل رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ بچوں کو تفویض کردہ کام مکمل کروائیں۔ ان کے بیگ، جوتے اور یونیفارم وغیرہ تیار کریں۔ بچوں کو ذہنی طور پر تیار کریں تاکہ سکول کھلتے ہی تعلیمی سلسلہ باآسانی بحال ہو سکے۔ شکریہ
GHS Abbasi Rawalpindi Metric Result 2023
Total appeared 105
Pass 73
Fail 32
Highest Marks
1.Suleman Naeem 994
2.Sharjeel Ahmed 946
3.Hazim Quershi 917
Congratulations to All school staff and passing students 🎊🎊
30/12/2022
Scool In Shaa Allah 9 January 2023 sa dobara open ho gay
07/09/2022
عباسی سکول کے ایک نہایت ہی قابل محنتی اور پنجاب ٹیچر یونین کے پلیٹ فارم سے اساتزہ کی خدمات سرانجام دینے والے استاد احسان محمود گوندل صاحب انتیس سال سروس کر کے ریٹائر ہوگے ان کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
🔔🔔🔔
جن سٹوڈنٹس کی کلاس دہم میں Supply آئی ہے یا فل فیل ہوئے ہیں ان کے امتحانات 6 اکتوبر 2022 سے شروع ہونگے ، 12 ستمبر 2022 تک سنگل فیس ، 16 ستمبر تک ڈبل فیس اور 19 ستمبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ میٹرک کا سیکنڈ اینول امتحانات کا داخلہ بھیج سکتے ہیں .
*محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے سکولز میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔*
چھٹیوں میں مزید دو ہفتے کی توسیع کی افواہیں گردش کررہی تھیں. *جس پر محکمہ تعلیم نے چھٹیوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کردیا.*
سکول سربراہوں کو یکم اگست سے سکول کھولنے کی ہدایت کردی ہے۔
*محکمہ تعلیم کے مطابق تمام سکولز میں اگلے تعلیمی سیشن کیلئے کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم اگست سے کیا جائیگا۔*
اگلا سیشن یکم اگست سے مارچ تک 8 ما ہ کا ہوگا. اس لئے والدین یکم اگست سے بچوں کو ریگولر سکول بھیجیں تاکہ ان کا سلیبس بروقت مکمل کروایا جاسکے. اگلے سال سے نیا اکیڈمک سیشن یکم اپریل سے شروع کیا جائیگا۔
07/07/2022
Practical ki new date
26/05/2022
Summer Vacation from 1st June to 31 July 2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
44000