11/10/2022
2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری(آرٹس) میں داخلے جاری ھیں۔
اگر آپ ایف اے کر چکے ھیں اور 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس جو کہ بی اے کہ برابر ھوتی ھے۔کرنا چاھتے ھیں تو فورا" کالج وزٹ کریں کیوںکہ سنگل فیس کے ساتھ رجسٹریشن بھیجنے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ھے۔
داخلے کے لیئے چند اھم معلومات غور سے پڑھ لیں۔
1. یہ داخلے پنجاب یونیورسٹی سے پرائیویٹ بھیجے جائیں گے۔
2. داخلے کے لیے کم از کم ایف اے میں 40٪ نمبرز ھونے چاھیئں۔
3. عمر کی کوئ قید نھیں ھے۔ کسی بھی عمر کے لوگ ایڈمیشن لے سکتے ھیں۔
4. اس کی کالج میں ریگولر کلاسز نھیں ھوں گی۔آپ گھر بیٹھ کے خود تیاری کریں گے۔ البتہ کسی سبجیکٹ میں آپ کو کوئ پرابلم آ رھی تو آپ کالج وزٹ کر سکتے ھیں یا کال پہ بھی رھنمائ لے سکتے۔ آپ کو مکمل گایئڈ کیا جائے گا اور اسکی کوئ فیس نھیں ھے۔
5. ایسوسی ایٹ ڈگری میں پارٹ 1 میں 4 اور پارٹ 2 میں بھی 4 سبجیکٹس ھیں۔ آپ اپنی مرضی سے سبجیکٹس سیلیکٹ کر سکتے ھیں۔
6. ایک سال کی فیس 20000 ، جس میں رجسٹریشن ،ایڈمیشن اور یونیورسٹی کے تمام ضروری ڈاکومنٹس شامل ھیں
7. کالج کی زمہ داری ھو گی کہ آپ کے تمام معاملات کی معلومات آپ کو ٹایم پہ بتاتے رھیں جیسا کہ رجسڑریشن ، ایڈمیشن، رول نبمر سلپ کی فراہمی اور آپ کے گھر کے قریب ترین امتحانی سنٹر کی معلومات۔
8. مزید معلومات کے لیے آپ ھمیں کال کر سکتے ھیں، یا ھمیں واٹس ایپ کر سکتے ھیں۔
9. اس کے علاوہ آپ ھماری ویب سائٹ بھی وزٹ کر سکتے ھیں۔
WHATSAPP NO: 0334-0005101
OFFICE NO: 051-5461392
WEBSITE: WWW.PIST.EDU.PK
کالج کا ایڈریس :
PIST COLLEGE
ارحم پلازہ، ڈھوک مستقیم روڈ، پیر ودھائی موڑ، پشاور روڈ، راولپنڈی۔
GOOGLE MAP LOCATION: HTTPS://GOO.GL/MAPS/VFAFKQHLGNRNUEIV9
Admissions Open Transform Yourself APPLY NOW Welcome to Pakistan Institute of Science and Technology Innovation In Teaching And Learning Legacy Of Destination Connecting Theory To Practice Thriving The Diversity Of Knowledge Pushing Global Boundaries High Achievers And Successful Alumni ABOUT PAKIST...