Online Quran teacher

Online Quran teacher hello friens I am a Online Quran teacher contact me if you are interested .
+93321902629

15/02/2023

‏پیٹرول 1 ہزار کا ایک لیٹر کردیں اور ہر لیٹر پر 5 چھتر بھی ماریں
یہ قوم پھر بھی نہیں نکلے گی
💥 حقیقت ☝️

01/06/2022
اپنے بچوں کو قرآن مجید تجوید کے قواعد کے ساتھ پڑھنا سکھائیں+923321902629
10/11/2021

اپنے بچوں کو قرآن مجید تجوید کے قواعد کے ساتھ پڑھنا سکھائیں
+923321902629

hello friens I am a Online Quran teacher contact me if you are interested .
+93321902629

واقع کی صحت کا علم نہیں مگر بات درست ہے۔
08/10/2021

واقع کی صحت کا علم نہیں مگر بات درست ہے۔

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمبھار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی...
29/09/2021

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمبھار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"
کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، مین اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔"
بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟"
کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔
کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔"
کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور شفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔"
اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔
ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گے,,,

Address

Rawalpindi
48291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category