Mufti Hanif Qureshi

Mufti Hanif Qureshi Official page of Munazir-e-Islam Shamsheer-e-Ala Hazrat M***i Hanif Qureshi Sb

مفتی محمد حنیف قریشی مدظلہ العالی کی ولادت 05فروری 1976 ؁ء ضلع ایبٹ آباد یونین کونسل بوٸ کے گاٶں چک ڈھکی میں ہوئی ۔ ابتداء میں اپنے والدصوفی عبدالرحمن صاحب اور والدہ محترمہ کی جانب سے عشق رسول ﷺ اور محبت اہل بیت پر مبنی ماحول ملا ۔ عظیم دینی ادارے جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی میں داخل ہوئے اور ابتداء سے لے کر آخر تک مکمل درس نظامی یہیں سے کیا ۔ سند فراغت حاصل کرنے سے لے کر اب تک عرصہ بیس سال

سے جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی میں مدرس ہیں اور انتہائی مشکل اسباق منطق ، فلسفہ ، فقہ ، اصول فقہ اور حدیث پڑھا رہے ہیں ۔
مفتی صاحب زمانہ طالب علمی سے ہی ایک مبلغ کے طور پر معروف ہوئے اور ملک و بیرون ملک اب تک ہزاروں اجتماعات میں خطابات فرما کر لاکھوں لوگوں کے دلوں میں عشق رسول ﷺ کی شمع جلا چکے ہیں ۔ زمانہ طالب علمی سے ہی آپ نے اپنے موقف کی مخالفت کرنے والوں سے مناظروں کاسلسلہ شروع کیا اور اب تک آپ درجنوں مناظرے کر چکے ہیں جن میں مناظرہ ہڈورہ سرلہ ، مناظرہ اٹک ، مناظرہ راولپنڈی و دیگر شامل ہیں اور تمام مناظروں میں فتح آپ کا مقدر بنی ۔
حضرت مفتی صاحب کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں ۔ اس کے علاوہ کئی مدارس براہ راست آپ کی سرپرستی و نگرانی میں دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں جن میں جامعہ محمدیہ ضیاء العلوم راولپنڈی ، جامعہ مہریہ ضیاء العلوم ایبٹ آباد، جامعہ عماربن یاسر غوری ٹاؤن اسلام آباد ، جامعہ خدیجہ ضیاء البنات راولپنڈی و دیگر شامل ہیں ۔

السلام علیکم!آج کی اس ویڈیو میں مناظرِ اسلام، شمشیرِ اعلیٰ حضرت مفتی محمد حنیف قریشی صاحب کا شاندار اور ایمان افروز بیان...
19/08/2026

السلام علیکم!
آج کی اس ویڈیو میں مناظرِ اسلام، شمشیرِ اعلیٰ حضرت مفتی محمد حنیف قریشی صاحب کا شاندار اور ایمان افروز بیان "تذکرہ اعلیٰ حضرت" پیش کیا جا رہا ہے۔ اس بیان میں مجددِ دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ والرضوان کی علمی و دینی خدمات اور "ذکرِ امامِ اہل سنت" کو نہایت خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

ویڈیو کو مکمل دیکھیں، لائک کریں، اور ثواب کی نیت سے دیگر احباب کے ساتھ شیئر کریں۔
ایڈمن

جزاک اللہ خیر!
https://youtu.be/u1Pa9UgyJ2E?si=5gRn-dn3krhY-3Ye

00:00 M***i Hanif Qureshi New Bayan | Tazkira E Aala Hazrat | ذکرِ ...

19/08/2026
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جامعہ رضویہ ضیاءالعوم آمد اور حضور مصلح امت مرشدنا الکریم کے سانحہ ار...
18/08/2026

مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جامعہ رضویہ ضیاءالعوم آمد اور حضور مصلح امت مرشدنا الکریم کے سانحہ ارتحال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی۔

18/08/2026

17/8/2026
( عرس مبارک بری امام سرکار اسلام آباد )
سے
مفتی محمد حنیف قریشی صاحب
کے خطاب کی اک جھلک ۔۔۔
Admin


***ihanifqureshi
***iMuhammadHanifqureshi

ان شاء اللہ 12 ربیع الاول گڑھی حبیب اللہ
18/08/2026

ان شاء اللہ 12 ربیع الاول گڑھی حبیب اللہ

18/8/2026آج ان شاء اللہ جہلم ۔۔۔
18/08/2026

18/8/2026
آج ان شاء اللہ جہلم ۔۔۔

17/08/2026

یادگارِ اسلاف
حضرت پیر سید مرتضیٰ حسین شاہ کاظمی رحمتہ اللہ علیہ
کے جنازہ کے اجتماع سے
مفتی صاحب کے خطاب
کی اک جھلک ۔۔۔
Admin

حضور مصلح امت کے سانحہ ارتحال پران کے شہزادگان اور تلامذہ کے ساتھ علماء و مشائخ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے ...
17/08/2026

حضور مصلح امت کے سانحہ ارتحال پر
ان کے شہزادگان اور تلامذہ کے ساتھ علماء و مشائخ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات کی طرف سے تعزیت کا سلسلہ جاری

Address

جامع مسجد سیدہ آمنہ کری روڈ راولپنڈی
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Hanif Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mufti Hanif Qureshi:

Shortcuts

Share