Irfanshahzad6969
Saudi arabia ❤️❤️Riyadh
Again Umra ALHAMDULILLAH 🤲🏻🤲🏻
Swaidi park Riyadh
25/04/2023
*ابرار شبیر قتل کیس میں اہم پیش رفت*
سید عباس علی شاہ سپرنٹنڈنٹ صاحب پولیس ضلع سدہنوتی کی ہدایات پرمحمد یونس DSPصاحب صدر مقام سدہنوتی, راجہ شاہد اقبال SHOصاحب تھانہ منگ, محمد ظفر خان پراسیکیوٹنگ انسپکٹر صاحب, طارق محمود انچارج صاحب شاہین اسکوارڈ ضلع سدہنوتی معہ نفری شاہین اسکوارڈ , ملازمان چوکی پولیس آزاد پتن پر مشتمل ٹیم کی بڑی کارروائی
ابرار شبیر قتل کیس کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے تشکیل دی گئی ٹیم نے عوام علاقہ پتن شیر خان کھوکھرال بتھیاں کے خصوصی تعاون سے گزشتہ کل ابرار شبیر کو گلہ مغلودیاں کے مقام پرچھریوں کے وار سے قتل کرنے والے تینوں نامزد ملزمان۱۔عباس ولد لطیف,۲۔یاسر عُرف کاشی ولد لطیف, ۳۔ لطیف ولد اقبال کو واقعہ کے 24گھنٹے کے اندر رات کی تاریکی میں بھتیاں, پتن شیرخان سے گرفتار کرتے ہوئے پابند سلاسل تھانہ پولیس منگ کر دیا۔
سدہنوتی پولیس عوام علاقہ کھوکھرال,بھتیاں, پتن شیر خان منگ کا پولیس کے ساتھ خصوصی تعاون کرنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے۔
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
10/08/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi