Naeem Ashraf

Naeem Ashraf Public Figure

18/08/2026

“Aim. Focus. Roll. Strike! — Enjoying the game, one frame at a time.”

18/08/2026

“Aim. Focus. Roll. Strike! — Enjoying the game, one frame at a time.”

fans RAWALPINDI CHAMBER OF SMALL TRADERS AND SMALL INDUSTRIES Markazi Anjuman Tajran Rawalpindi cantt Rawalpindi Chamber of Commerce & Industry Prime Minister’s Youth Programme Ions Sch Sys APNA WAH Abdul Saboor Daily GupShup

مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ واہ کینٹ کا میاں پرویز اسلم گروپ کی بھرپور حمایت کا اعلانراولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ...
18/08/2026

مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ واہ کینٹ کا میاں پرویز اسلم گروپ کی بھرپور حمایت کا اعلان

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (RCCI) کے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں میاں پرویز اسلم گروپ کی جانب سے منعقدہ پروقار تقریب میں مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ واہ کینٹ نے گروپ کی بھرپور حمایت اور تعاون کا یقین دلایا۔ تقریب بزنس کمیونٹی اور ووٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مرکزی انجمن تاجران کے چیئرمین نعیم اشرف اور وائس چیئرمین سہیل احمد نے راجہ عامر، سابق صدر RCCI، موجودہ صدر، سینئر وائس پریزیڈنٹ، وائس پریزیڈنٹ اور دیگر سینئر عہدیداران سے ملاقاتیں کیں اور میاں پرویز اسلم گروپ کے لیے اپنے بھرپور تعاون کا اعادہ کیا۔

راجہ عامر، سابق صدر RCCI، اور ڈاکٹر سروش حسن نے مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ واہ کینٹ کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے واہ کینٹ کی بزنس کمیونٹی کے مسلسل تعاون اور اعتماد کو سراہا۔ میاں پرویز اسلم گروپ کی قیادت نے بھی واہ کینٹ کی تاجر برادری کا ہمیشہ بھرپور ساتھ دینے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

fans RAWALPINDI CHAMBER OF SMALL TRADERS AND SMALL INDUSTRIES Rawalpindi Chamber of Commerce & Industry Markazi Anjuman Tajran Rawalpindi cantt Prime Minister’s Youth Programme Daily GupShup APNA WAH

15/08/2026

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category