National Tailoring College - Rgd
Educational College
✅✅✅
بے شک اللہ نظر نہیں اتا مگر ہر چیز میں موجود ہے ہر چیز پر قادر ہے ✅✅
اس ذات پاک کو اگر مانتے ہیں تو اس پر پختہ کامل یقین بھی رکھیں وہ بہت غفور اور رحیم ہے 🙏🙏 بس ہمیں مانگنے کا طریقہ انا چاہیے وہ کبھی اپنے بندے کو مایوس نہیں کرتا۔
🙏یا اللہ تو سب کی دعائیں قبول فرما 🙏🙏اور اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت دلوں میں قائم رکھنے کی توفیق عطا فرما۔امین 🙏🙏
بے شک وہ ذات پاک اپنے بندے کی ضرور سنتا ہے🙏🙏 ہمیں مانگنے کا طریقہ انا چاہیے اگر😥😥 رونا نہ ائے تو رونے جیسا منہ بنا کے اس سے گڑگڑا کے مانگیں اور یقین رکھ کے مانگے وہ انشاءاللہ ضرور دے گا ✅
اگر اپ کو بے سکونی ہے تو درود شریف پڑھیں 💖
اولاد کی پریشانی ہو کام میں رکاوٹ ہو نیند نہیں اتی کوئی بیماری ہو کسی قسم کا مسئلہ ہو درود شریف پڑھیں درود شریف میں بہت برکت ہے،✅
🤲حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت ہی ہماری نجات کا ذریعہ ہے✅
09/12/2025
💓حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود شریف پڑھنا معمول بنائیں ایک درود شریف ہی ہے جو ہمارے لیے باعث نجات کا ذریعہ ہے ✅
07/12/2025
✅کیا آپ جانتے ہیں سب سے پہلے سلائی کا ہنر، سوئی دھاگے سےجوڑنے کا فن
حضرت ادریس علیہ السلام نے دنیا کو سکھایا
اس لیئے درزی صرف کپڑا نہیں سیتا وہ انبیاء کی سنت کو آگے بڑھاتا ہے۔💞✅
آج جب ایک درزی کپڑے کاٹ کر اسے خوبصورت لباس میں بدلتا ہے،
تو یہ محض مشین اور دھاگے کا کام نہیں ہوتا…
یہ اسی ہنر کی خوشبو ہے جو ایک نبی نے دنیا میں متعارف کروایا تھا۔
درزیوں کی محنت، فن اور وقت،
یہ سب احترام کے قابل ہے۔👍✅
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
چوک کوہاٹی بازار مری روڈ راولپنڈی
Rawalpindi
46000
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 19:00 |
| Tuesday | 08:30 - 19:00 |
| Wednesday | 08:30 - 19:00 |
| Thursday | 08:30 - 19:00 |
| Friday | 08:30 - 19:00 |
| Saturday | 08:30 - 19:00 |