25/11/2025
آپ ایک کاروبار کر رہے ہیں اور اس میں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکے منافع بھی سوچ سے کم رہا اور اخراجات بھی بڑھ گئے اب سوچ میں ہیں کیا کیا جائے تو فیس بک اور واٹس ایپ پہ ایک ناکام کوشش کرتے ہیں کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوتا کیونکہ استعمال کا طریقہ نہیں آتا تو اس صورت میں آپ اپنے کام کو کھڑا کرنے کے لئے اس میں بہتری کی ایک اور کوشش اس طرح کریں کہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور آنلائن سیل کے سپیشلسٹ کی خدمات حاصل کریں اور اپنے کاروبار کا پروفائل بنوائیں برانڈنگ کروائیں ریلانچنگ کروائیں ایونٹ کروائیں پیکجز دیں پروموشن کروائیں اور کسٹمر انجوائے کریں اور اپنے برانڈ کی عمر بھی بڑھائیں.
میر کنسلٹ
05/01/2024
صدقے اے ابوبکر ؓ تیری پونجی کے صدقے
بس عشق محمد ﷺتیرے سامان سے نکلا
آ قا یا رسول اللہ آپ پر لاکھوں سلام
04/01/2024
معاذ الله
جو القدس کے فاتح عمر بن خطاب ؓ پر بھونکتے ہیں
جو القدس آزاد کرانے والے ایوبیؒ پر لعنت کرتے ہیں
جنہوں نے لاکھوں معصوم مسلمانوں کا قتلِ عام کیا، ہزاروں مساجد کو ویران کیا،
پاکدامن بیٹیوں کو فروخت کر کے اپنے متبعین کی پرورش کی
اور ہم سنتے ہیں کہ یہ القدس کا دفاع کریں گے🤔
مسلسل نسل کشی پوری بدمعاشی کے ساتھ جاری ہے لیکن یہ لوگ بیان بازی سے آگے ہی نہیں بڑھ رہے
20/11/2023
ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا-
ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کو کھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے.
وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ راستے میں حضرت منصور بن عمار بصری رحمتہ اللہ علیہ کی مجلس پر گزر ہوا وہ کسی فقیر کے واسطےلوگوں سے کچھ مانگ رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ
"جو شخص اس فقیر کو چار درہم دے میں اس کو چار دعائیں دوں گا"
اس غلام نے وہ چاروں درہم اس فقیر کو دے دیے.
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا, بتا کیا دعائیں چاہتا ہے...؟
غلام نے کہا میرا ایک آقا ہے میں اس سے خلاصی چاہتا ہوں.
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے دعا فرمائی اور پوچھا دوسری دعا کیا چاہتا ہے...؟
غلام نے کہا مجھے ان درہموں کا بدل مل جائے.
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے اس کی بھی دعا کی پھر پوچھا تیسری دعا کیا ہے...؟
غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ میرے سردار کو توبہ کی توفیق دے اور اس کی دعا قبول کرے.
آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اس کی بھی دعا کی پھر پوچھا چوتھی دعا کیا ہے...؟
غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ میری, میرے سردار کی, تمہاری اور یہاں مجمعے میں موجود ہر شخص کی مغفرت کرے.
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے اس کی یہ بھی دعا کی.
اس کے بعد وہ غلام خالی ہاتھ اپنے سردار کے پاس واپس چلا گیا.
سردار اسی کے انتظار میں تھا. دیکھ کر کہنے لگا " اتنی دیر لگا دی...؟
غلام نے قصہ سنایا. سردار نے ان دعاؤں کی برکت سے بجائے غصہ ہونے اور مارنے کے یہ پوچھا کہ کیا کیا دعائیں کرائیں...؟
غلام نے کہا پہلی تو یہ کہ میں غلامی سے آزاد ہو جاؤں.....
سردار نے کہا میں نے تجھے آزاد کر دیا,دوسری کیا تھی...؟
غلام نے کہا مجھے ان درہموں کا بدلہ مل جائے.....
سردار نے کہا میری طرف سے تمہیں چار ہزار درہم نذر ہیں,تیسری کیا تھی....؟
غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ تمہیں شراب وغیرہ فسق و فجور سے توبہ کی توفیق دے....
سردار نے کہا میں نے اپنے سب گناہوں سے توبہ کر لی, چوتھی کیا تھی....؟
غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ میری,آپ کی, ان بزرگ کی اور سارے مجمع کی مغفرت فرما دے....
سردار نے کہا کہ یہ میرے اختیار میں نہیں ہے....
رات کو سردار کو خواب میں ایک آواز سنائی دی.....
جب تو نے وہ تینوں کام کر دیے جو تیرے اختیار میں تھے تو کیا تیرا یہ خیال ہے کہ اللہ وہ کام نہیں کرے گا جس پر وہ قادر ہے....؟
اللہ نے تیری, اس غلام کی, منصور کی, اور اس سارے مجمعے کی مغفرت کر دی ہے....
اس واقعہ سے ثابت ہوتا ہے کہ صدقہ باعث نجات بھی ہے اللہ پاک ہم سب کو صدقہ کرنے اور اپنی زندگی کو عین اسلام کے مطابق بسر کرنے کی اور جو ہم سے گناہ ہو گئے ہیں ان کی معافی مانگنے کی توفیق دے -
(ریاض الصالحین صفحہ ۱۲۰)
12/11/2023
یہ کیسی آزادی کا خواب ہے کہ شہباز گِل اور معید پیرزادہ روز امریکہ میں کسی نہ کسی امریکی congressman سے مِل کر پاک فوج کے خلاف شِکایت لکا رہے ہوتے ہیں۔
یہ کیسی آزادی ہے کہ 67 امریکی سینیٹرز آپ کے حق میں آواز بلند کرتے ہیں اور اسرائیل اقوام متحدہ میں آپ کو سپورٹ کرتا ہے۔
یہ کون سی آزادی کا تصور ہے کہ قاسم سلیمانی جو لاچار، بےبس مظلوم فلسطینی ماؤں کے لیے سکھ کا سانس تھا، اور اسرائیل کا دشمن تمبر ایک تھا، تو اُمت مسلمہ کا سب سے بڑا لیڈر اِس مردِ مجاہد کے قتل پر امریکہ کو مبارکباد دیتا ہے اور اسے زندگی کا ایک عظیم لمحہ قرار دیتا ہے۔
یہ کیسی آزادی کے حصول کی خواہش ہے کہ انگلینڈ اور امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی کے عہدیداروں کو سختی سے مُمانعت ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا پیجز پر کسی روتی، بلکتی، خون آلود فلسطینی بیٹی، بچے یا ماں کی تصویر نہیں لگائیں گے، اسرائیل کو ”قابض اسرائیلی فوج“ نہیں کہیں گے، اگر مذمت کرنی پڑی تو اسرائیل کو بُرا کہنے کے ساتھ حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کو دہشتگردانہ کاروائی کہیں گے۔
یہ کیسی آزادی کا خواب ھے کہ اسرائیل اور امریکہ سے محبتیں اور پاک فوج سے نفرتیں؟؟؟ اللّٰہ پاکستان کو ایسی آزادی سے بچائے جُو آپ لوگوں نے اسرائیل اور امریکہ کی مدد سے پاک فوج پر چڑھائی کر کے حاصل کرنی ہے!
06/05/2023
👍 Market Oprations 💯
🫵 You should think about your safety
✅ We have Great Rang of Good Quality helmet
☎️ For further details 0335-5665733
20/04/2023
Daily Financial Report No. 2607 April 18, 2023
Street Trader'Column ™ www.wstraders.com is a Professional Advisory Service that caters to Banks, Hedge Funds, Money Managers, Individual Investors, and Traders *ETFs, Forex, Stocks, Crypto, & Commodity Reports*
" of The Day" Ethereum To Us Dollar ($ETH-USD) Buy @ $2,139.00 Stop / Use a protective stop of $2,050.00 / Price Objective: $2,750.00 / Risk $89.00 Reward $611.00 / Ratio 7:1 / Volume 83.8K / Plus 29.99 (1.44%). Technical Indicators: RSI Index: 8 Day M/A Plus 73.28 / CMF Index: Buy Alert / STOCRSI Index: Buy Alert / MACD Index: Buy Signal / ADX Index: Buy Signal / STOC Index: Buy Alert / Support: $2,055.00 Resistance: $2,139.00. This Trade is a "Low-Risk Entry Point" & Second Day Syndrome Recommendation. Trade with Caution and use Protective Stops.
" Off The Ticker" 12 Crypto Buy Alerts! $BTC/USD @ $30,391.50 Stop / $DOT/USD @ $6.85 Stop / $GRT/USD @ $0.18 Stop / $LTC/USD @ $101.98 Stop / $MANA/USD @ $6.80 Stop / $MATIC/USD @ $1.19 Stop / $OCEAN/USD @ $0.437 Stop / $ONE/USD @ $0.026 Stop / $ROSE/USD @ $0.0789 Stop / $THETA/USD @ $1.175 Stop / $XRP/USD @ $0.525 Stop / $ZIL/USD @ $0.035 Stop / Trade with caution and use protective stops of (5%).
" 's HedgeAction" 6 ETF Buy Alert! SPY-NYSE Buy @ $413.98 Stop / QQQ-NYSE Buy @ $319.50 Stop / XLB-NYSE Buy @ $81.50 Stop / XLRE-NYSE Buy @ $37.50 Stop / XLK-NYSE Buy @ $149.75 Stop / XLY-NYSE Buy @ $148.50 Stop / Trade with caution and use protective stops of (5%).
Please, like, follow, and share for more trading updates.
15/04/2023
💰Revenue in the Beauty & Personal Care market amounts to US$4.62bn in 2023. The market is expected to grow annually by 2.77%
🧐 Due to the open availability of illegally manufactured cosmetic items at local stores, a large portion of the Pakistani population — both men and women, urban and rural — has been severely affected with facial skin damage and other clinical health issues.07-Jan-2021
#
15/04/2023
🪙💰Bitcoin today, the large cycle daily level overnight reported a small negative, k-line ended three consecutive positive structure, short-term pressure trend situation; price running in the average above, still showing a long situation, in the early after a number of trading day shock washout, this week there is a series of positive rising pattern, breaking the range oscillation, ushering in a small bull market, and yesterday's retracement is also the performance of the correction.
🧐The short-period hourly chart yesterday data prices rose and retraced and left with a long lower shadow, further demonstrating the pressure mood. Therefore, today's BTC short term contract trading strategy: back below 29650 area more, stop loss 29200 below the position, the target 30200-30500 area; above pressure 30500 empty, stop loss 30800 as an attempt to trade, the target concern 30000-29800; short term trading, ➡️control the risk, profit and loss at your own risk;