GGHS Bhan sari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GGHS Bhan sari, Education, Rawalpindi.
School Education Department
Primary 1965
Elementary 1993
High 2015
School land 7 kanal 3 marla
Teaching Staff 13
Non Teaching Staff 05
Enrollment 2025 289
Electricity & Drinking water available in school.
14/05/2026
Qiraat Competition & Table Competition GGHS Bhan sari
سرکاری سکول
معیاری سکول
10/05/2026
Happy mother's day ❤️
10/05/2026
MARKA - E - HAQ
Science Activity
Grade 5
Topic: Monocot and Dicot plants
نئے سیشن کے آغاز میں تمام کلاسسز کے پرا کٹرز اور کیریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کی تمام ممبران کے ساتھ انتہائ اہم سیشن جس میں انہیں ذمہ داریوں سے آگاہ کیا گیا ۔
1. نظم و ضبط ۔
اسکول کے اصول و ضوابط پر عمل کروانا اور طلبہ کو ڈسپلن کا پابند بنانا۔
2. مثالی کردار..
اخلاقیات کی پابندی کرتے ہوئے بہترین مثالی نمونہ پیش کرنا،وقت کی پابندی، وردی، اور پڑھائی میں دوسروں کے لیے بہترین مثال بننا۔
3. رہنمائی اور قیادت
طالبات کو حوصلہ دینا، خاص طور پر جونیئرز کی رہنمائی کرنا۔
4. طلبہ اور اساتذہ کے درمیان رابطہ
طلبہ کے مسائل اور تجاویز اساتذہ تک پہنچانا۔
5. سرگرمیوں کا انتظام اسمبلی، فنکشنز، کھیلوں اور دیگر تقریبات کے انعقاد میں مدد کرنا۔
6. نگرانی کے فرائض اسمبلی، قطاروں، راہداریوں اور کھیل کے وقت بچوں پر نظر رکھنا۔
7. اساتذہ کی معاونت
کلاس میں نظم قائم رکھنے، مواد تقسیم کرنے اور پروگراموں میں مدد فراہم کرنا۔
8. اسکول کے وقار کو بڑھانا ۔
صفائی، احترام، تعاون اور اسکول کی روایات و اقدار کو فروغ دینا۔
جذبہ خدمت و ایثار سے سر شار ہو کہ طلباء و طالبات کی کسی بھی مشکل کو حل کروانا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
47220