Darul Qurra Islamabad

Darul Qurra Islamabad

Share

Darul Qurra Islamabad + Rawilpindi is a leading institute of Islamic education in Pakistan. It was established on 13th day of October 2020.

Today it is a renowned religious and academic center In Pakistan.

07/04/2026
06/04/2026

دار القراء راولپنڈی کے اس ننھے پھول کی تلاوت سماعت فرمائیں جو اس نے اپنی دستار بندی میں کی ہے 👇
https://youtu.be/jmZVqzVae7U
کیا آپ خود یا اپنے پیارے کی قرآنی علوم کے لئے فکر مند ہیں تو انتظار کس بات کا ؟
پہلے آئیں اور اپنا داخلہ کنفرم کریں 🙏
دار القراء راولپنڈی میں سال 2026 کے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں ❣️
رابطہ : 03369738385
داخلہ PakistanZindabad pakistaniqari
quranrecitation quranmajeed quranverses quran_alkarim quranquotes Quran quran_alkarim recitation recital recitalseason recitationofquran recitation_of_the_quran Tilawat tilawatilquran tilawate_quraan

qarimuhammadayubwazir quranverses viralreels viral quranrecitation

05/04/2026

استاذ العلماء عارف باللہ حضرت اقدس مولانا عبد الغفار صاحب کا دار القراء راولپنڈی میں سالانہ پروگرام میں دار القراء راولپنڈی اور قاری ایوب وزیر کے متعلق تاثرات اور بیان ❣️

کیا آپ خود یا اپنے پیارے کی قرآنی علوم کے لئے فکر مند ہیں تو انتظار کس بات کا ؟
پہلے آئیں اور اپنا داخلہ کنفرم کریں 🙏
دار القراء راولپنڈی میں سال 2026 کے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں ❣️
رابطہ : 03369738385
qarimuhammadayubwazir admission admision2026 admisiones2026 داخلہ
YousufRazaGilani Pakistan PakistanZindabad pakistaniqari Presidenthouse
quranrecitation quranmajeed quranverses quranquotes Quran quran_alkarim recitation recital recitalseason recitationofquran recitation_of_the_quran Tilawat tilawatilquran tilawate_quraan
فل بیان 👇
https://youtu.be/4zEnNGVVIG

05/04/2026

ابھی بھی موقع ہے

15/03/2025

مولانا ڈاکٹر تنویر احمد ایوبی صاحب کی پرسوز آواز میں تلاوت سماعت فرمائیں ❣️
مولانا کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے ، ذہین محنتی مخلص وفادار خوش اخلاق انسان ہے ، حفظ قاری زبیر صاحب کٹھاریاں ماکیٹ راولپنڈی سے مکمل کیا ، درس نظامی کی فراغت لاہور جامعہ کلیۃ القرآن نیو گارڈن ٹاؤن سے ہوئی ، ایم فل پنجاب یونیورسٹی سے ، پی ایچ ڈی نمل یونیورسٹی سے چل رہی ہے ، قرآن کا پیاس بجھانے کے لئے دار القراء تشریف لائیں اور مختصر عرصے میں تجوید/ آواز/ لہجہ پر کنٹرول آپ خود چیک کریں 🙏
اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں اور قرآن مجید کی خدمت کے لئے قبول فرمائیں 🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Rawalpindi
46300